نئے پاکستان کا آغاز،عمران خان کی انتخابات میں کامیابی کے بعد سرمایہ کاروں کے اربوں روپے پاکستانی مارکیٹ میں آگئے
کراچی (آن لائن)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت رجحان دیکھنے میں آیا جہاں ’کے ایس ای 100 انڈیکس‘ 770 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 43 ہزار 557 پوائنٹس پر بند ہوا۔ انڈیکس کاروبار کے آغاز کے دوران اضافہ دیکھا گیا تھا جس کے بعد پورے سیشن میں یہ… Continue 23reading نئے پاکستان کا آغاز،عمران خان کی انتخابات میں کامیابی کے بعد سرمایہ کاروں کے اربوں روپے پاکستانی مارکیٹ میں آگئے











































