برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے فی کلو کمی
لاہور( این این آئی)برائلر گوشت کی قیمت میں کئی روز اضافے کے رجحان کے بعد 7روپے فی کلو کمی ہو گئی ۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے 255روپے سے کم ہو کر 248روپے فی کلو کی سطح پر آ گئی۔فارمی انڈے 88روپے فی درجن فروخت ہوئے ۔







































