بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

گوادر بندرگاہ اور اقتصادی راہداری کی حفاظت کے لئے خصوصی فورس قائم، ٹی ایف 88 جاسوس طیاروں اور جنگی جہازوں سے لیس ہوگی

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

گوادر بندرگاہ اور اقتصادی راہداری کی حفاظت کے لئے خصوصی فورس قائم، ٹی ایف 88 جاسوس طیاروں اور جنگی جہازوں سے لیس ہوگی

گوادر (آئی این پی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے گوادر بندرگاہ کے تحفظ کے لئے پاک بحریہ کی خصوصی فورس کے قیام کا افتتاح کردیا۔ خصوصی فورس کو ٹی ایف 88 کا نام دیا گیا ہے جس میں بحری جہاز، طیارے، برق رفتار میزائل بوٹس اور ڈرون… Continue 23reading گوادر بندرگاہ اور اقتصادی راہداری کی حفاظت کے لئے خصوصی فورس قائم، ٹی ایف 88 جاسوس طیاروں اور جنگی جہازوں سے لیس ہوگی

’’عرب ریاست کے بینک غیر ملکیوں سے ٹیکس تفصیلات حاصل کریں گے‘‘

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

’’عرب ریاست کے بینک غیر ملکیوں سے ٹیکس تفصیلات حاصل کریں گے‘‘

دبئی(نیوزایجنسیاں) متحدہ عرب امارات کی بینکوں نے اپنے غیر ملکی کھاتے داروں کو نئی عالمی ٹرانسپیرنسی پالیسی کے نفاذ سے متعلق آگاہ کرنا شروع کردیا۔مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سرحد پار ٹیکس چوری کا مقابلہ کرنے اور ٹیکس کے معاملات میں بینکاری رازداری کو ختم کرنے کے لیے نافذ کی گئی ٹرانسپیرنسی پالیسی کے… Continue 23reading ’’عرب ریاست کے بینک غیر ملکیوں سے ٹیکس تفصیلات حاصل کریں گے‘‘

چین بی ایم ڈبلیوکی خریداری میں ایشیاء کی سب سے بڑی مارکیٹ بن گیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

چین بی ایم ڈبلیوکی خریداری میں ایشیاء کی سب سے بڑی مارکیٹ بن گیا

بیجنگ (آئی این پی ) جرمنی کی کار بنانے والی کمپنی بی ایم ڈبلیو کیلئے چین ایشیاء کی سب سے بڑی مارکیٹ بن گیا ، رواں سال کے پہلے گیارہ ماہ کے دوران چین میں بی ایم ڈبلیو کی کل فروخت 4لاکھ 72ہزار 705 یونٹس پر پہنچ گئی ۔ چائنہ ریڈیو انٹر نیشنل کے مطابق… Continue 23reading چین بی ایم ڈبلیوکی خریداری میں ایشیاء کی سب سے بڑی مارکیٹ بن گیا

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

کراچی(آئی این پی )پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر, پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہر نئے روز تاریخ رقم ہورہی ہے اور اب ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس نے 46 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرلی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے باعث تاریخ میں پہلی بار 100 انڈیکس نے 46 ہزار پوائنٹس کی… Continue 23reading پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، بلند ترین سطح کو چھو کر تاریخی سنگ میل عبور کر لیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، بلند ترین سطح کو چھو کر تاریخی سنگ میل عبور کر لیا

کراچی(این این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منگل کوزبردست تیزی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس 46ہزار پوائنٹس کی ریکارڈ سطح عبور کرنے کے ساتھ46125 پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھو کر تاریخی سنگ میل عبور کر لیا جبکہ تیزی کے رجحان کے ساتھ کے ایس ای100انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ45857پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، بلند ترین سطح کو چھو کر تاریخی سنگ میل عبور کر لیا

بس سروس چلانے والی بڑی کمپنی اب پاکستان میں ٹرین چلائے گی،اعلان کردیاگیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

بس سروس چلانے والی بڑی کمپنی اب پاکستان میں ٹرین چلائے گی،اعلان کردیاگیا

لاہور(این این آئی )پاکستان ریلویز پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے معیاری سفری سہولتیں فراہم کرنے والی کمپنی ’’ڈائیوو‘‘ نے ٹرین چلانے میں دلچسپی ظاہر کر دی۔ ڈائیوو کمپنی نے شالیمار ایکسپریس چلانے کیلئے ریلوے سے بڈنگ ڈاکومنٹس حاصل کر لیے ہیں۔ واضح رہے کہ شالیمار ایکسپریس لاہور سے براستہ فیصل آباد کراچی کے لئے… Continue 23reading بس سروس چلانے والی بڑی کمپنی اب پاکستان میں ٹرین چلائے گی،اعلان کردیاگیا

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

لاہور ( این این آئی) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد22400کیوسک اور اخراج :40000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 9700کیوسک اور اخراج 9700کیوسک، جہلم:… Continue 23reading دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

سعودی عرب میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کا اجراء

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

سعودی عرب میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کا اجراء

ریاض(این ان آئی)سعودی عرب میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کا اجراء ملکی تاریخ میں کتنی بار ہوا ؟ جب نئے ڈیزائن شاہ سلمان کو پیش کیے گئے تو انہوں نے کیا کیا ؟سعودی عرب میں جملہ مالیت کے کرنسی نوٹوں اور سکوں کے نئے تیار کردہ ڈیزائن کی تصاویر جاری کردی گئی ہیں۔ مملکت… Continue 23reading سعودی عرب میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کا اجراء

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

datetime 12  دسمبر‬‮  2016

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت شروع کئے جانے والے توانائی کے منصوبوں سے 17045 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔ ذرائع کے مطابق یہ توانائی کے منصوبے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت شروع کئے گئے ہیں جس سے نہ صرف توانائی بحران پر قابو پانے میں… Continue 23reading پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر