روپیہ مسلسل لڑھک رہاہے ،ڈالردوسال کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی معیشت کے بارے میں د عوی کیاجارہاہے کہ یہ بہتری کی طرف گامزن ہے ۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں معروف تجزیہ نگارکامران خان نے اپنے تجزئے میں بتایاکہ یہ بات سامنے آئی ہے کہ دوسال کے دوران پاکستان میں ڈالرکی پاکستانی روپے کے مقابلے میں قیمت دوروپے اسی پیسے بڑھی ہے اوراس… Continue 23reading روپیہ مسلسل لڑھک رہاہے ،ڈالردوسال کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا