جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

ہنڈائی نشاط موٹرز کا کارا سمبلنگ پلانٹ 2019 کے آخر تک پیداوار شروع کردیگا

datetime 13  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہنڈائی نشاط موٹرزپرائیویٹ لمیٹڈ (ایچ این ایم پی ایل) کا کار اسمبلنگ پلانٹ آئندہ سال 2019 کے آخر تک پیداوار شروع کردے گا جس پر 15 ارب ین کی سرمایہ کاری کی گئی ۔ کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فیصل آباد کے خصوصی اقتصادی زون میں

تعمیر کئے جانے والے پلانٹ کا تعمیراتی کام آئندہ سال کے آخر تک مکمل کرلیا جائے گا۔ جبکہ گاڑیوں کی فروخت ڈسٹری بیوٹرز کے ملکیتی ڈیلرز اور فرنچائز ڈیلرز کے ذریعے کی جائے گی۔ کمپنی نے توقع ظاہر کی کہ 2024 تک پاکستان کی مارکیٹ میں کمپنی کا حصہ 6 فیصد تک پہنچ جائے گا۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…