جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

رواں مالی سال کے پہلے11ماہ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 3274ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں کیں

datetime 13  جون‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال 2017-18 کے پہلے گیارہ ماہ  کے دوران ایف بی آر نے 3274ارب کی ٹیکس وصولیاں کی، ایف بی آر حکام نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے آخری ماہ  کے دوران ایف بی آر کو ہدف کے حصول کیلئے 661ارب روپے کے ٹیکسز اکٹھے کرنے ہوں گے ، مسلم لیگ کی حکومت کا5سالہ دور اقتدار 31مئی 2018 کو مکمل ہوگیا تھا جس کے باعث سابق وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں

میں اضافہ کا فیصلہ نگران حکومت پر چھوڑ دیا تھا، جون 2018 کے دوران پٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح میں کمی کے حوالے سے ایس آر او جاری کیا گیا تھا جس کے نتیجے میں پٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح 15فیصد سے 7فیصد، ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 25فیصد سے 17فیصد ،مٹی کے تیل پر 12 سے 7فیصد اور لائٹ ڈیزل پر 11.5فیصد سے ایک فیصد تک کم کرنے کے فیصلہ سے ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں میں تقریبا 20ارب روپے کی کمی متوقع ہے ۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…