بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں پاکستانیوں کیلئے راستے بند،خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 22  اگست‬‮  2017

سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں پاکستانیوں کیلئے راستے بند،خطرے کی گھنٹی بج گئی

کراچی (این این آئی)ایف پی سی سی آئی کی ریجنل کمیٹی برائے صنعت کے چئیرمین عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ بھارت اور بنگلہ دیش کے سستے مزدوروں کی کثرت، قطر اور خلیج تعاون کونسل کے مابین اختلافات میں پاکستان کی غیر جانبداری اور امریکی پالیسی میں تبدیلی سے ترسیلات زر میں کمی واقع… Continue 23reading سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں پاکستانیوں کیلئے راستے بند،خطرے کی گھنٹی بج گئی

پاکستان شدید خطرے میں،حکومت کی نااہلی نے بدترین تاریخ رقم کردی،افسوسناک انکشافات

datetime 22  اگست‬‮  2017

پاکستان شدید خطرے میں،حکومت کی نااہلی نے بدترین تاریخ رقم کردی،افسوسناک انکشافات

کراچی(این این آئی) پاکستان کے جاری کھاتے کا خسارہ رواں ماہ کے پہلے مہینے 2 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا ہے۔جولائی 2017کے مہینے میں درپیش جاری کھاتے کا خسارہ جی ڈی پی کے 7.2فیصد کے برابر رہا جو گزشتہ مالی سال کے پہلے مہینے میں صرف 66کروڑ20لاکھ ڈالر تک محدود اور جی ڈی پی کا… Continue 23reading پاکستان شدید خطرے میں،حکومت کی نااہلی نے بدترین تاریخ رقم کردی،افسوسناک انکشافات

ملک میں سیاسی عدم استحکام پاکستان سٹاک ایکسچینج کو لے ڈوبا

datetime 22  اگست‬‮  2017

ملک میں سیاسی عدم استحکام پاکستان سٹاک ایکسچینج کو لے ڈوبا

کراچی(آن لائن)ملک میں جاری سیاسی صورتحال میں عدم استحکام پاکستان سٹاک ایکسچینج کو لے ڈوبا ، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی مندی کا رجحان ہے ۔گزشتہ ہفتے بھی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا اور 100انڈیکس اتار چڑھا ئوکے بعد کئی سو پوائنٹس نیچے آتا رہاجس سے سرمایہ کاروں کو شدید نقصان… Continue 23reading ملک میں سیاسی عدم استحکام پاکستان سٹاک ایکسچینج کو لے ڈوبا

بڑی بڑی کمپنیوں کی چھٹی ۔۔چینی کمپنی نے پاکستان میں ایسی گاڑی متعارف کروا دی کہ آپ بھی دیکھتے ہی رہ جائیں

datetime 22  اگست‬‮  2017

بڑی بڑی کمپنیوں کی چھٹی ۔۔چینی کمپنی نے پاکستان میں ایسی گاڑی متعارف کروا دی کہ آپ بھی دیکھتے ہی رہ جائیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں مکمل طور پر اسمبل ہونیوالی پہلی چینی گاڑی متعارف کروا دی گئی۔ چینی حکومت کےتحت گاڑیاں بنانے والی کمپنی فاموٹر کی جانب سے اس گاڑی کے پاکستان میں لانچ کا اعلان ایک ایونٹ کے دوران کیا گیا تھا۔ پاکستان میں متعارف کروائی جانے والی یہ پہلی چینی گاڑی یورو… Continue 23reading بڑی بڑی کمپنیوں کی چھٹی ۔۔چینی کمپنی نے پاکستان میں ایسی گاڑی متعارف کروا دی کہ آپ بھی دیکھتے ہی رہ جائیں

سی پیک کے تحت چین نے پاکستانی شہریوں کو ملازمتوں کی پیشکش بھی کی ہے‘ چینی میڈیا

datetime 21  اگست‬‮  2017

سی پیک کے تحت چین نے پاکستانی شہریوں کو ملازمتوں کی پیشکش بھی کی ہے‘ چینی میڈیا

لاہور( این این آئی )چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت چین نے پاکستانی شہریوں کو ملازمتوں کی پیشکش بھی کی ہے ،سی پیک کے تحت جاری منصوبوں پر پیشرفت سے دونوں ملکوں کے لئے مفیدنتائج برآمدہورہے ہیں۔ چین کی خبروں کی ایک ویب سائٹ پر شائع کردہ تجزیے کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے… Continue 23reading سی پیک کے تحت چین نے پاکستانی شہریوں کو ملازمتوں کی پیشکش بھی کی ہے‘ چینی میڈیا

منٹوں میں پاکستانیوں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے

datetime 21  اگست‬‮  2017

منٹوں میں پاکستانیوں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی مندی دیکھی گئی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے بھی مندی دیکھی گئی اور ہنڈرڈ انڈیکس میں اتار چڑھا ؤرہا جبکہ کاروبار کے اختتام پر انڈیکس میں پوائٹس کی کمی دیکھی گئی۔پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے آغاز پر ہی مارکیٹ میں… Continue 23reading منٹوں میں پاکستانیوں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے

عوام کے پیسوں پر عیاشیاں،پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے گزشتہ 8سالوں میں797ارب کہاں اُڑائے؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 21  اگست‬‮  2017

عوام کے پیسوں پر عیاشیاں،پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے گزشتہ 8سالوں میں797ارب کہاں اُڑائے؟ حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(آئی این پی)وزارت خزانہ نے بجٹ خساروں کو کنٹرول کرنے کے لئے گزشتہ 8سالوں میں797ارب روپے کے سرکاری اخراجات کو شماریاتی غلطیوں میں شامل کرکے انہیں گمنام خرچے قرار دیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ میں وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی اور موجودہ حکومت کے دور میں 797 ارب روپے ایسی… Continue 23reading عوام کے پیسوں پر عیاشیاں،پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے گزشتہ 8سالوں میں797ارب کہاں اُڑائے؟ حیرت انگیزانکشافات

پاکستانیوں کا بال بال قرض میں جکڑاگیا،2017ء سے 2023ء کے دوران کتنے ارب ڈالر قرض اداکرنا ہے؟افسوسناک انکشافات

datetime 20  اگست‬‮  2017

پاکستانیوں کا بال بال قرض میں جکڑاگیا،2017ء سے 2023ء کے دوران کتنے ارب ڈالر قرض اداکرنا ہے؟افسوسناک انکشافات

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی حکومت 2017ء سے 2023ء تک ملکی و غیر ملکی سرکاری قرضوں پر 3755 ارب روپے سود ادا کرے گی‘ مذکورہ عرصے کے دوران حکومت 12989 ارب روپے ملکی قرضے واپس کرے گی جبکہ 2892 ارب روپے سود الگ سے ادا کیا جائے گا ،2017-2023کے دوران 30222 ملین ڈالر غیر… Continue 23reading پاکستانیوں کا بال بال قرض میں جکڑاگیا،2017ء سے 2023ء کے دوران کتنے ارب ڈالر قرض اداکرنا ہے؟افسوسناک انکشافات

ڈالر اچانک مہنگا ہونے کی تحقیقات مکمل ،حیرت انگیزانکشافات

datetime 20  اگست‬‮  2017

ڈالر اچانک مہنگا ہونے کی تحقیقات مکمل ،حیرت انگیزانکشافات

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈالر مہنگا ہونے کی تحقیقات مکمل کرلی ہے ، رپورٹ آج( پیر)وزارت خزانہ کو جمع کرائی جائیگی ،5جولائی کوانٹر بینک مارکیٹ میں 104 روپے 85 پیسے پر ٹریڈ کرنے والا ڈالر اچانک 108 روپے 10 پیسے پر پہنچ گیا تھا، اس موقع پر وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے… Continue 23reading ڈالر اچانک مہنگا ہونے کی تحقیقات مکمل ،حیرت انگیزانکشافات