بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت چین نے خیبرپختونخواکو کیا پیشکش کی؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 3  جنوری‬‮  2017

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت چین نے خیبرپختونخواکو کیا پیشکش کی؟تفصیلات سامنے آگئیں

پشاور(آئی این پی )صوبائی وزیر توانائی و برقیات اور تعلیم محمد عاطف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت صوبے میں توانائی کے شعبے کی ترقی کیلئے انقلابی اقدامات اٹھارہی ہے ۔اگلے سواسال میں 12سومیگاواٹ کے کئی منصوبے شروع کر دئیے جائیں گے جس سے صوبے کی معیشت کو استحکام ملے گا اور صوبے میں… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت چین نے خیبرپختونخواکو کیا پیشکش کی؟تفصیلات سامنے آگئیں

پی آئی اے کو افغانستان کا جھٹکا،بڑا اعلان کردیا

datetime 3  جنوری‬‮  2017

پی آئی اے کو افغانستان کا جھٹکا،بڑا اعلان کردیا

کابل(آئی این پی)افغانستان نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے ) نے 2005کے بعد سے افغان حکومت کو ٹیکس ادانہیں کیا ،پاکستانی حکومت اپنی ایئرلائن کے ٹیکس ادا کرنے کی ذمہ دار ہے۔ منگل کو افغان ٹی وی ’’اے ٹی این نیوز ‘‘ کے مطابق وزارت خزانہ کے ترجمان اجمل عبدالرحیم زئی… Continue 23reading پی آئی اے کو افغانستان کا جھٹکا،بڑا اعلان کردیا

شاہراہ ریشم کی بحالی کی اقتصادی ترقی کیلئے مفیدہے،ایران

datetime 3  جنوری‬‮  2017

شاہراہ ریشم کی بحالی کی اقتصادی ترقی کیلئے مفیدہے،ایران

تہران /بیجنگ (آ ئی این پی ) ایران نے شاہراریشم کی بحالی کو ایرانءمعیشت کیلئے مفید قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شاہراہ ریشم کی بحالی ایران کی اقتصادی ترقی کیلئے اچھا موقع ہے چینی شاہراہ ریشم کی تعمیر میں اہم کردار ادا کر سکیں گے ۔ چائنہ ریڈیو انٹر نیشنل کے مطابق ایرانی چیمبر… Continue 23reading شاہراہ ریشم کی بحالی کی اقتصادی ترقی کیلئے مفیدہے،ایران

چین کے صبر کا پیمانہ لبریز،ڈالر پر بڑی پابندی لگادی،دنیا بھرمیں تشویش کی لہر

datetime 3  جنوری‬‮  2017

چین کے صبر کا پیمانہ لبریز،ڈالر پر بڑی پابندی لگادی،دنیا بھرمیں تشویش کی لہر

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کے صبر کا پیمانہ لبریز،ڈالر پر بڑی پابندی لگادی، مسلسل رقوم کی بیرون ممالک منتقلی سے چین کی حکومت نے تنگ آ کر نیا قانون متعارف کرا دیا۔ اب چین کے عوام دھڑا دھڑ ڈالر کی خریداری کر کے بیرون ممالک منتقل نہیں کر سکیں گے۔ چینی باشندوں کو خود اپنے ہی ملک میں… Continue 23reading چین کے صبر کا پیمانہ لبریز،ڈالر پر بڑی پابندی لگادی،دنیا بھرمیں تشویش کی لہر

سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی

datetime 3  جنوری‬‮  2017

سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی

کراچی(آئی این پی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں‌اتار چڑھاو کاسلسلہ جاری ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونا4 ڈالر کم ہوکر 1148 ڈالر فی اونس پرآگیا ہے۔ جس کے باعث‌ پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں100روپے کی کمی کردی گئی ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن سندھ کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت… Continue 23reading سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی

پنجاب میں گاڑی رجسٹریشن پیکیج متعارف کرانے کافیصلہ

datetime 2  جنوری‬‮  2017

پنجاب میں گاڑی رجسٹریشن پیکیج متعارف کرانے کافیصلہ

لاہور (آئی این پی)محکمہ ایکسائز نے شہریوں کی سہولت کیلئے گاڑی کی رجسٹریشن بک سمارٹ کارڈ، یونیورسل نمبر سے لے کر نمبر پلیٹ تک مکمل پیکیج متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس پر کام شروع کر دیا گیا ہے اور ماہ جون سے قبل باقاعدہ پیکیج متعارف کرا دیا جائے گا ،اسی طرح کسی… Continue 23reading پنجاب میں گاڑی رجسٹریشن پیکیج متعارف کرانے کافیصلہ

نیا تنازعہ،ترکمانستان کا ایران کیخلاف انتہائی اقدام

datetime 2  جنوری‬‮  2017

نیا تنازعہ،ترکمانستان کا ایران کیخلاف انتہائی اقدام

تہران/اشک آباد(آئی این پی)ترکمانستان نے ایران کو گیس کی سپلائی معطل کر دی۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ترکمانستان نے ایران کو گیس کی سپلائی معطل کر دی ہے ۔ گیس کی سپلائی بقایا جات کے تنازع پر روکی گئی ہے ۔ ایک سرکاری عہدیدار کا کہنا ہے کہ ترکمانستان نے معاہدے کے برعکس بقایا جات فوری… Continue 23reading نیا تنازعہ،ترکمانستان کا ایران کیخلاف انتہائی اقدام

اہم خلیجی ملک کا بجٹ پیش، کتنے ارب ڈالر کا خسارہ ہوگا؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 2  جنوری‬‮  2017

اہم خلیجی ملک کا بجٹ پیش، کتنے ارب ڈالر کا خسارہ ہوگا؟ حیرت انگیزانکشافات

مسقط (آئی این پی)اومان کے سلطان قابوس بن سعید نے ایک فرمان کے ذریعے ریاست کے 2017 کے سالانہ میزانیے کی توثیق کردی۔غیرملکی میڈیاکے مطابق اومانی حکومت نے گزشتہ روز نئے سال کا میزانیہ جاری کیا تھا۔اس میں معمولی خسارے کا تخمینہ لگایا گیا ہے اور تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر اخراجات… Continue 23reading اہم خلیجی ملک کا بجٹ پیش، کتنے ارب ڈالر کا خسارہ ہوگا؟ حیرت انگیزانکشافات

2017کی پہلی قرعہ اندازی ۔۔ اپنے اپنے پرائز بانڈز نکال لیں

datetime 2  جنوری‬‮  2017

2017کی پہلی قرعہ اندازی ۔۔ اپنے اپنے پرائز بانڈز نکال لیں

لاہور( این این آئی)سال 2017ء کی پہلی قرعہ اندازی آج ( پیر) کو منعقد ہو گی ۔ 15ہزار مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ایک کروڑ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں1لاکھ85ہزار روپے کے 1696کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔علاوہ ازیں 2017ء کے… Continue 23reading 2017کی پہلی قرعہ اندازی ۔۔ اپنے اپنے پرائز بانڈز نکال لیں