سونے کی قیمتوں کو گیئر لگ گئے
لندن(آن لائن) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کی بنیادی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود کے بارے میں غیر یقینی صورتحال ہے۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.2فیصد کا اضافہ ریکا رڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 1200.47ڈالر فی اونس… Continue 23reading سونے کی قیمتوں کو گیئر لگ گئے