پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

10 لیموزینز ،سونے کا تاج،ملتان میں ایک اور مہنگی شادی مزید مہنگی پڑگئی

datetime 28  مارچ‬‮  2017

10 لیموزینز ،سونے کا تاج،ملتان میں ایک اور مہنگی شادی مزید مہنگی پڑگئی

ملتان (آئی این پی)ملتان میں ایک اور مہنگی شادی مزید مہنگی پڑگئی ، انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو نے ملتان کے امیرتاجر شبیرقریشی کے بیٹے کی شاہانہ اور مہنگی ترین شادی کا نوٹس لے لیا ۔تاجر کے بینک اکاونٹس ،آمدنی کا ریکارڈ طلب کرلیا گیا ،تفصیلات کے مطابق ملتان کے معروف اور… Continue 23reading 10 لیموزینز ،سونے کا تاج،ملتان میں ایک اور مہنگی شادی مزید مہنگی پڑگئی

بڑے شہر میں ٹوئن ٹاورز کے بعد ایک اور کثیر المنزلہ بڑے ٹاور کی تعمیرکا اعلان کردیاگیا

datetime 28  مارچ‬‮  2017

بڑے شہر میں ٹوئن ٹاورز کے بعد ایک اور کثیر المنزلہ بڑے ٹاور کی تعمیرکا اعلان کردیاگیا

لاہور(آئی این پی) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے شہر میں ٹوئن ٹاور کے بعد جیل روڈ پر 11 کنال اراضی پر 41 منزلہ ایل ڈی اے ٹاور بنانے کا منصوبہ تیار کرلیا‘ وزیراعلی پنجاب کو جلد منصوبے پر بریفنگ دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے کمرشل کم آفس میگا پراجیکٹ کا منصوبہ تیار… Continue 23reading بڑے شہر میں ٹوئن ٹاورز کے بعد ایک اور کثیر المنزلہ بڑے ٹاور کی تعمیرکا اعلان کردیاگیا

بینکوں کو معمول سے 50 ہزار ڈالر کی اضافی ادائیگیاں روکنے کا حکم

datetime 28  مارچ‬‮  2017

بینکوں کو معمول سے 50 ہزار ڈالر کی اضافی ادائیگیاں روکنے کا حکم

اسلام آباد(آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بینک کھاتوں اور ٹیکس کی معلومات کے تبادلے کے عالمی معاہدوں پر عمل درآمد سے قبل ملک بھر کے بینکوں اور مالیاتی اداروں کو حقیقی طور پر واجب الادا رقم سے اضافی 50 ہزار ڈالر کی ادائیگیوں کو روکنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں تاکہ ملک… Continue 23reading بینکوں کو معمول سے 50 ہزار ڈالر کی اضافی ادائیگیاں روکنے کا حکم

میزان بینک اور ماسٹر کارڈ نے پہلا کنٹیکٹلس کارڈ سلوشن متعارف کرا دیا

datetime 28  مارچ‬‮  2017

میزان بینک اور ماسٹر کارڈ نے پہلا کنٹیکٹلس کارڈ سلوشن متعارف کرا دیا

کراچی(آن لائن) میزان بینک اور ماسٹر کارڈ نے پاکستان کا پہلااور منفرد کنٹیکٹلس ڈیبٹ کارڈ سلوشن متعارف کرا دیا ہے جس کے ذریعے صارفین اپنےکارڈ کو ادائیگی کے ٹرمینل پر سویپ کیے بغیر صرف اپنا پن کوڈ ڈال کر مصنوعات کی خریداری کیلئے استعمال کرسکیں گے۔اس موقع پر میزان بینک کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو  آفیسر… Continue 23reading میزان بینک اور ماسٹر کارڈ نے پہلا کنٹیکٹلس کارڈ سلوشن متعارف کرا دیا

’’معروف کمپنی کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا فیصلہ ‘‘  3لاکھ سے زائد افراد کو نوکریاں ملیں گی

datetime 28  مارچ‬‮  2017

’’معروف کمپنی کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا فیصلہ ‘‘  3لاکھ سے زائد افراد کو نوکریاں ملیں گی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چھوٹی گاڑیا ں بنانے والی کمپنی نے پاکستان میں نئی سرمایہ کاری کے فیصلے پر نظرثانی کا اعلان کردیا۔نجی کار کمپنی کے ترجمان کے مطابق حکومت نے اب تک نئے کار پلانٹ کیلئے مراعات کی درخواست کا کوئی مثبت جواب نہیں دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ درخواست کی منظوری کے بعد… Continue 23reading ’’معروف کمپنی کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا فیصلہ ‘‘  3لاکھ سے زائد افراد کو نوکریاں ملیں گی

ایک ہی طرح کے 2نوٹ گردش میں ،کیا فرق ہے اور اصلی کون سا ہے ؟ سٹیٹ بینک نے بتادیا  

datetime 28  مارچ‬‮  2017

ایک ہی طرح کے 2نوٹ گردش میں ،کیا فرق ہے اور اصلی کون سا ہے ؟ سٹیٹ بینک نے بتادیا  

کراچی( این این آئی)او وی آئی پرچم کے بغیر پانچ سو روپے والے نوٹ کے حوالے سے سوشل میڈیا کے بعض حلقوں میں خبریں گردش کر رہی ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پانچ سو روپے کا نئے ڈیزائن والا نوٹ 2006 میں متعارف کرایا تھا۔ پہلے سے مختلف سائز، ڈیزائن، اور رنگ کے حامل… Continue 23reading ایک ہی طرح کے 2نوٹ گردش میں ،کیا فرق ہے اور اصلی کون سا ہے ؟ سٹیٹ بینک نے بتادیا  

ٹوئٹر کا اپنے صارفین سے رقم لینے کا منصوبہ سامنے آگیا

datetime 28  مارچ‬‮  2017

ٹوئٹر کا اپنے صارفین سے رقم لینے کا منصوبہ سامنے آگیا

واشنگٹن(این این آئی)سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر بزنس اور پاور صارفین کے لیے رقم کے عوض رکنیت حاصل کرنے کے آپشن کے بارے میں غور کر رہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مائیکرو بلاگنگ سروس کو حالیہ برسوں کے دوران ترقی میں مشکلات کا سامنا رہا ہے اور وہ اس نئے خیال کے بارے میں… Continue 23reading ٹوئٹر کا اپنے صارفین سے رقم لینے کا منصوبہ سامنے آگیا

بڑی چینی انڈسٹری پاکستان منتقل کرنے کی تیاریاں،لاکھوں پاکستانیوں کو روزگار ملے گا

datetime 28  مارچ‬‮  2017

بڑی چینی انڈسٹری پاکستان منتقل کرنے کی تیاریاں،لاکھوں پاکستانیوں کو روزگار ملے گا

کراچی (این این آئی)بڑی چینی انڈسٹری پاکستان منتقل کرنے کی تیاریاں،لاکھوں پاکستانیوں کو روزگار ملے گا،ملبوسات تیار و برآمد کرنے والی چینی صنعت میں مہنگی افرادی قوت کے باعث پاکستان کی معیشت کو سالانہ 20 تا 40 ارب ڈالر کا فائدہ ہو سکتا ہے۔معروف صنعتکار اور تیار ملبوسات کے برآمدکنندہ ثاقب سعید نے کہا ہے… Continue 23reading بڑی چینی انڈسٹری پاکستان منتقل کرنے کی تیاریاں،لاکھوں پاکستانیوں کو روزگار ملے گا

چین کے تعاون سے نئی موٹر وے مکمل،تکمیل کا اعلان کردیاگیا

datetime 28  مارچ‬‮  2017

چین کے تعاون سے نئی موٹر وے مکمل،تکمیل کا اعلان کردیاگیا

پشاور (این این آئی)ہزارہ موٹر وے رواں سال کے آخر تک مکمل کر لی جائے گی۔ سرکاری ریڈیو نے نیشنل ہائی وے کے حوالے سے بتایا کہ ہزارہ موٹر وے کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے اور اس کے پہلے دو سیکشن رواں سال ماہ اگست تک مکمل کر لیے جائیں گے اور… Continue 23reading چین کے تعاون سے نئی موٹر وے مکمل،تکمیل کا اعلان کردیاگیا