پاکستان اور کوریا میں بڑامعاہدہ طے پاگیا،کیا تعمیر کیاجائیگا؟حیرت انگیز تفصیلات جاری
اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد میں آئی ٹی پارک کے قیام کیلئے پاکستان اور کوریا کے بینک کے درمیان معاہدہ طے پاگیا،معاہدے کے تحت کوریا کا بینک آئی ٹی پارک کیلئے قرض فراہم کرے گا،پارک کی تعمیر پر 10ارب روپے لاگت آئے گی،وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ٹی پارک کثیر… Continue 23reading پاکستان اور کوریا میں بڑامعاہدہ طے پاگیا،کیا تعمیر کیاجائیگا؟حیرت انگیز تفصیلات جاری