تاریخ میں پہلی مرتبہ سگریٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی
لاہور( این این آئی)تاریخ میں پہلی مرتبہ سگریٹ کے فی پیکٹ کی قیمت میں 25روپے کمی کر دی گئی ۔ مارکیٹ میں چار برانڈز کے سگریٹس کے فی پیکٹ کی قیمت 25روپے کمی سے 75روپے سے 50روپے کی سطح پر آ گئی ہے ۔ماہرین صحت نے سگریٹس کی قیمتوں میں اس سطح پر کمی پر… Continue 23reading تاریخ میں پہلی مرتبہ سگریٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی