پی آئی اے کے ایک اور طیارے کے بارے پریشانی کی خبرآگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی سے لاہورجانے والی پی آئی اے کی پروازبڑے حادثے سے بچ گئی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کی پروازپی کے 306کے کچن میں سے دھواں نکلناشروع ہوگیاجس پرطیارے کورن وےپرروک لیاگیا۔طیارے کی ٹیک آف کیلئے ٹیکسی کےدوران طیارےکےکچن سےدھواں نکلنےلگاتومسافرطیارہ رکتے ہی باہرنکل آئے اورپی آئی اے کے انجینرزنے طیارے… Continue 23reading پی آئی اے کے ایک اور طیارے کے بارے پریشانی کی خبرآگئی