پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کا تجارتی خسارہ ،تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ،گزشتہ 11ماہ میں کتنے ارب ڈالر کی درآمدات، کتنے ارب ڈالر کی برآمدات ہو ئیں؟ افسوسناک انکشافات

datetime 26  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی)رواں مالی سال کے پہلے 11ماہ میں 55ارب ڈالر کی درآمدات ہو ئیں 22ارب ڈالر کی برآمدات ہو ئیں پاکستان کا تجارتی خسارہ 33ارب ڈا لر تک پہنچ گیانگران حکو مت تجارتی خسارے کو کم کر نے کے لیے مختلف اقدامات کا ارادہ رکھتی ہیتا کہ درآمدات میں کمی لا ئی جا سکے تفصیل کے مطا بق رواں مالی سال کے پہلے 11ماہ مین 55ارب ڈالر کی درآمدات ہو ئیں جبکہ 22ارب ڈا لر کی برآمدات کی گئی اس طرح پاکستا ن کا تجارتی خسارہ 33ارب ڈا لر تک جا پہنچا ذرائع نے بتا یا کہ

نگران حکو مت درآمدات پر ڈیوٹی بڑھا نا چا ہتی تا کہ تا جر درآمدات کی بجا ئے برآمدات پر تو جہ دیں ذرائع بتا یا کہ نگران حکومت تجا رتی خسارہ کم کر نے کے لیے مختلف اقدامات کر نے کا ارادہ جس سے تجا رتی خسارے مین کمی لاق ئی جا سکے اور مستقل بنیادوں پر 5سال کے لیے بننے والی حکو مت ان اقدامات کو جاری رکھ سکے ذرائع نے بتا یا کہ اگر 33ارب ڈا لر کے تجارتی خسارے کو فوری طور پر کم نہ کیا گیا تو آنے والے وقتوں میں پا کستان کے لیے مشکلات بڑھ جا ئیں گی ۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…