نوٹیفیکیشن جاری،پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیاگیا
اسلام آباد(آئی این پی)حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی‘ ڈیزل کی قیمت ایک روپیہ 60 پیسے کی کمی کے بعد 81.40 جبکہ پٹرول کی فی لیٹر قیمت ایک روپیہ 20 پیسے کی کمی کے بعد 72.80 روپے ہو گئی۔ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں… Continue 23reading نوٹیفیکیشن جاری،پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیاگیا