نیب کا ملتان میٹرو بس منصوبے کی تحقیقات کا حکم
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے عہدہ سنبھالنے کے بعد ایگزیکٹو بورڈ کے پہلے اجلاس میں مبینہ کرپشن کے الزام میں ملتان میٹرو بس منصوبہ (ایم ایم بی پی)، نیو اسلام آباد ایئرپورٹ، پی آئی اے جہاز کی فروخت اور حبیب بینک کی نیو یارک برانچ… Continue 23reading نیب کا ملتان میٹرو بس منصوبے کی تحقیقات کا حکم