جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

بجلی پھر مہنگا کرنے کی تیاریاں،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ کیا جائیگا؟پڑھ کر آپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

datetime 21  مئی‬‮  2019

بجلی پھر مہنگا کرنے کی تیاریاں،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ کیا جائیگا؟پڑھ کر آپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

اسلام آباد (این این آئی)سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو فی یونٹ بجلی 57پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کر دی ۔ نیپرا کے مطابق بجلی مہنگی کرنے کی درخواست اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے ۔ درخواست میں کہاگیاکہ اپریل میں کل 9ارب 71کروڑ یونٹ بجلی پیدا کی گئی… Continue 23reading بجلی پھر مہنگا کرنے کی تیاریاں،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ کیا جائیگا؟پڑھ کر آپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

مارک اپ کی شرح میں اضافہ صنعتوں کی بنیاد کو مزید کھوکھلا کرے گا : لاہور چیمبر

datetime 21  مئی‬‮  2019

مارک اپ کی شرح میں اضافہ صنعتوں کی بنیاد کو مزید کھوکھلا کرے گا : لاہور چیمبر

لاہور(این این آئی)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر نے سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے مارک اپ کی شرح میں ڈیڑھ فیصد اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یہ فیصلہ صنعتوں کی بنیاد مزید کھوکھلا کرے گا، انڈسٹریل سیکٹر کے… Continue 23reading مارک اپ کی شرح میں اضافہ صنعتوں کی بنیاد کو مزید کھوکھلا کرے گا : لاہور چیمبر

ڈالر کی قیمت اور شرح سود میں اضافہ سے صنعتی شعبہ متاثر ہوگا ، صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن

datetime 21  مئی‬‮  2019

ڈالر کی قیمت اور شرح سود میں اضافہ سے صنعتی شعبہ متاثر ہوگا ، صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن

لاہور(این این آئی)صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن پاکستان چوہدری افتخار بشیر نے اوپن مارکیٹ میں ڈالر اوپن مارکیٹ میں 152 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچنے اور شرح سود میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے معیشت مزید مشکلات کا شکار ہو گی ،شرح سود بڑھنے سے صنعتی… Continue 23reading ڈالر کی قیمت اور شرح سود میں اضافہ سے صنعتی شعبہ متاثر ہوگا ، صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن

ڈالر کا بائیکاٹ کیا جائے ،غیر ضروری خریدوفروخت بند کر دی جائے : چیئرمین پیاف

datetime 21  مئی‬‮  2019

ڈالر کا بائیکاٹ کیا جائے ،غیر ضروری خریدوفروخت بند کر دی جائے : چیئرمین پیاف

لاہور(این این آئی)پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) کے چیئرمین میاں نعمان کبیر نے کہا ہے کہ کم از کم دو ماہ کے لئے ڈالرز کی خریدو فروخت بند کر دیں،پاکستان اسوقت مشکل ترین معاشی بحران کا شکار ہے اور اس مشکل وقت میں ڈالر کی خریدوفروخت صرف اور صرف اس لئے کی… Continue 23reading ڈالر کا بائیکاٹ کیا جائے ،غیر ضروری خریدوفروخت بند کر دی جائے : چیئرمین پیاف

شرح سود میں1.50فیصد اضافہ نئی سرمایہ کاری کی راہ میں رکاوٹ ہے‘افتخار علی ملک

datetime 21  مئی‬‮  2019

شرح سود میں1.50فیصد اضافہ نئی سرمایہ کاری کی راہ میں رکاوٹ ہے‘افتخار علی ملک

لاہور(این این آئی) سینئر نائب صدر سارک چیمبرز آف کامرس افتخار علی ملک نے شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شرح سود میں اضافہ نئی سرمایہ کاری کی راہ میں رکاوٹ ہے ،اس سے صنعتی مقاصد کے لیے قرضوں میں خودبخود اضافہ ہوگیا ہے۔ جس سے… Continue 23reading شرح سود میں1.50فیصد اضافہ نئی سرمایہ کاری کی راہ میں رکاوٹ ہے‘افتخار علی ملک

پاکستان پر قرضوں کا مجموعی حجم 35.1 ٹریلین روپے ہوگیا ،جانتے ہیں پی ٹی آئی حکومت کے پہلے 9ماہ میں قرضے کتنے بڑھے ؟

datetime 21  مئی‬‮  2019

پاکستان پر قرضوں کا مجموعی حجم 35.1 ٹریلین روپے ہوگیا ،جانتے ہیں پی ٹی آئی حکومت کے پہلے 9ماہ میں قرضے کتنے بڑھے ؟

کراچی(این این آئی)پاکستان پر قرضوں کا مجموعی حجم مارچ کے اختتام پر 35.1 ٹریلین روپے یعنی معیشت کے 91.2 فصد تک پہنچ گیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے گزشتہ ہفتے کے اختتام پر جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی تا مارچ ملک پر قرضوں کا مجموعی حجم 5.2 ٹریلین روپے بڑھ گیا۔مرکزی بینک… Continue 23reading پاکستان پر قرضوں کا مجموعی حجم 35.1 ٹریلین روپے ہوگیا ،جانتے ہیں پی ٹی آئی حکومت کے پہلے 9ماہ میں قرضے کتنے بڑھے ؟

ایف بی آر نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پر عمل درآمد کیلئے ڈرافٹ رولز تیارکرلیئے، ڈرافٹ رولز پراسٹیک ہولڈرز سے 22 مئی تک تجاویزبھی مانگ لیں

datetime 21  مئی‬‮  2019

ایف بی آر نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پر عمل درآمد کیلئے ڈرافٹ رولز تیارکرلیئے، ڈرافٹ رولز پراسٹیک ہولڈرز سے 22 مئی تک تجاویزبھی مانگ لیں

کراچی (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پر عمل درآمد کے لیے ڈرافٹ رولز تیار کرلیے ہیں اور ساتھ ہی ڈرافٹ رولز پراسٹیک ہولڈرز سے 22 مئی تک تجاویزبھی مانگ لی گئی ہیں۔اسٹیک ہولڈرز سے تجاویز ملنے کے بعد ایمنسٹی اسکیم کے ڈرافٹ رولز کو حتمی شکل دے دی جائے… Continue 23reading ایف بی آر نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پر عمل درآمد کیلئے ڈرافٹ رولز تیارکرلیئے، ڈرافٹ رولز پراسٹیک ہولڈرز سے 22 مئی تک تجاویزبھی مانگ لیں

اسٹیٹ بینک کی سوشل میڈیا پرایکس چینج کمپنیاں ختم کرنے اور ڈالرصرف بینکوں سے ملنے کی افواہوں کی تردید

datetime 21  مئی‬‮  2019

اسٹیٹ بینک کی سوشل میڈیا پرایکس چینج کمپنیاں ختم کرنے اور ڈالرصرف بینکوں سے ملنے کی افواہوں کی تردید

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک نے سوشل میڈیا پرایکس چینج کمپنیاں ختم کرنے اور ڈالرصرف بینکوں سے ملنے کی افواہوں کی تردیدکردی ہے۔ترجمان اسٹیٹ بینک نے کہاہے کہ سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی ایکس چینج کمپنیاں ختم کرنیاور ڈالرصرف بینکوں سے ملنے والی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام سوشل میڈیا… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کی سوشل میڈیا پرایکس چینج کمپنیاں ختم کرنے اور ڈالرصرف بینکوں سے ملنے کی افواہوں کی تردید

ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث غیرملکی کرنسیوں کا کاروبار کرنے والے تاجر ارب پتی بن گئے،صرف 2دنوں میں کتنے ارب کمائے؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 20  مئی‬‮  2019

ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث غیرملکی کرنسیوں کا کاروبار کرنے والے تاجر ارب پتی بن گئے،صرف 2دنوں میں کتنے ارب کمائے؟حیرت انگیزانکشافات

پشاور(آن لائن) ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت صوبے بھر کے تاجر ارب پتی بن گئے ہیں۔صوبائی دارلحکومت پشاور میں ڈالر مارکیٹ سے غائب ہو گیا ہے اور بعض مقامات پر بڑے ڈالر مل رہے ہیں جبکہ چھوٹے ڈالر دستیاب نہیں ہیں بعض دیگر غیر ملکی کرنسی بھی مارکیٹ سے… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث غیرملکی کرنسیوں کا کاروبار کرنے والے تاجر ارب پتی بن گئے،صرف 2دنوں میں کتنے ارب کمائے؟حیرت انگیزانکشافات