جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ڈالر کی قیمت میں کمی ، روپے کی قدر میں اضافہ ‎

datetime 24  مئی‬‮  2019

ڈالر کی قیمت میں کمی ، روپے کی قدر میں اضافہ ‎

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہوکر 152 روپے کا ہوگیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 15 پیسے اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد ڈالر 151 روپے 45 پیسے سے بڑھ کر 151 روپے 60 پیسے کا ہوگیا۔کاروبار… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں کمی ، روپے کی قدر میں اضافہ ‎

کمر شل کونسلرز کو برآمدی اہداف کا تعین کرنا چا یئے، صدر یڈریشن آف پاکستان چیمبرز

datetime 24  مئی‬‮  2019

کمر شل کونسلرز کو برآمدی اہداف کا تعین کرنا چا یئے، صدر یڈریشن آف پاکستان چیمبرز

کراچی (این این آئی)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹری کے صدر انجینئرداروخان اچکزئی نے اس بات پر زور دیتے ہو ئے کہاکہ گو رنمنٹ کو بیرون ملک مقر ر پاکستانی کمر شل کو نسلرز کو برآمدات سے متعلق اہداف کا تعین کر نا چا یئے ۔ پچھلے سالو ں میں پاکستان کی… Continue 23reading کمر شل کونسلرز کو برآمدی اہداف کا تعین کرنا چا یئے، صدر یڈریشن آف پاکستان چیمبرز

بین الاقوامی تجارتی مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کی صلاحیت میں اضافے کا مطلب زیادہ زرمبادلہ کا حصول ہے : لاہور چیمبر

datetime 24  مئی‬‮  2019

بین الاقوامی تجارتی مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کی صلاحیت میں اضافے کا مطلب زیادہ زرمبادلہ کا حصول ہے : لاہور چیمبر

لاہور(این این آئی)لاہور چیمبر کے صدر الماس حیدر، سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر اور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل نے کہا ہے کہ بین الاقوامی تجارتی مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کی صلاحیت میں اضافے کا مطلب زیادہ زرمبادلہ کا حصول ہے ، اگر کاروباری آسانیوں والے ممالک کی عالمی درجہ بندی میںپاکستان کی حیثیت… Continue 23reading بین الاقوامی تجارتی مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کی صلاحیت میں اضافے کا مطلب زیادہ زرمبادلہ کا حصول ہے : لاہور چیمبر

امریکی پابندیوں سے بچنے کے لیے قطر نے ایران کیساتھ تجارتی روابط کم کردیئے

datetime 24  مئی‬‮  2019

امریکی پابندیوں سے بچنے کے لیے قطر نے ایران کیساتھ تجارتی روابط کم کردیئے

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کی طرف سے ایران پر عائد کی جانیوالی اقتصادی پابندیوں نے تہران کے حامی ملکوں کو بھی مشکل میں ڈال دیا ہے۔ خلیجی ریاست قطر نے بھی امریکی پابندیوںکے خوف سے ایران کے ساتھ تجارتی لین دین کم کردیا ہے۔ایک ایرانی عہدیدار نے انکشاف کیا کہ تہران اور دوحہ کے درمیان… Continue 23reading امریکی پابندیوں سے بچنے کے لیے قطر نے ایران کیساتھ تجارتی روابط کم کردیئے

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں مزید1کھرب27ارب کااضافہ،انڈیکس کی اونچی پرواز،متعدد نفسیاتی حدیں بحال

datetime 23  مئی‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں مزید1کھرب27ارب کااضافہ،انڈیکس کی اونچی پرواز،متعدد نفسیاتی حدیں بحال

کراچی (این این آئی)سعودی حکومت کی جانب سے خام تیل کی سہولت فراہم کرنے کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کاسلسلہ جاری ہے۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز جمعرات کومارکیٹ میں زبردست تیزی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس کی34700،34800،34900،35000،35100،35200،35300،35400اور35500 کی نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں، تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں مزید1کھرب27ارب20کروڑروپے سے… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں مزید1کھرب27ارب کااضافہ،انڈیکس کی اونچی پرواز،متعدد نفسیاتی حدیں بحال

اب عوام کو ملے گی بجلی اور وہ بھی سستی ترین۔۔۔حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 23  مئی‬‮  2019

اب عوام کو ملے گی بجلی اور وہ بھی سستی ترین۔۔۔حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد( آن لائن )حکومت نے پن بجلی، سورج کی روشنی، ہوااور دیگر متبادل ذرائع سے بجلی کی پیداوار بڑھانے کے لئے نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ شروع کیا ہے۔ پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق اس وقت بجلی کی 41 فیصد پیداوار مہنگے درآمدی تیل سے حاصل کی جا رہی ہے ۔عالمی سطح… Continue 23reading اب عوام کو ملے گی بجلی اور وہ بھی سستی ترین۔۔۔حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

پاکستان نے چین سے لیے گئے قرضوں کی تفصیلات جاری کردیں

datetime 23  مئی‬‮  2019

پاکستان نے چین سے لیے گئے قرضوں کی تفصیلات جاری کردیں

کراچی(این این آئی)پاکستان نے پچھلے 10 ماہ کے دوران مجموعی طور پر 8.6 ارب ڈالر کے قرضے حاصل کیے ہیں۔حاصل کیے گئے قرضوں میں سے 6.5 ارب ڈالر یعنی 75 فیصد قرض صرف چین سے لیا گیا۔ سرکاری دستاویزات میں پاکستان نے آئی ایم ایف کے دبائو کی وجہ سے پہلی بار چین سے حاصل… Continue 23reading پاکستان نے چین سے لیے گئے قرضوں کی تفصیلات جاری کردیں

ایرانی تیل پر پابندی کے ترکی کی معیشت پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟

datetime 23  مئی‬‮  2019

ایرانی تیل پر پابندی کے ترکی کی معیشت پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟

لندن (این این آئی)امریکا کی جانب سے ایرانی تیل کی درآمدات پر پابندی کے بعد ترکی نے ایرانی تیل کے لیے اپنی بندرگاہیں بند کردی ہیں۔ اس بندش کے نتیجے میں ترکی کی معیشت پر کیا اثرات مرتب ہوں گے اور ترکی اپنی تیل کی ضروریات کیسے پوری کرے گا؟۔ اس وقت ترکی معیشت اور… Continue 23reading ایرانی تیل پر پابندی کے ترکی کی معیشت پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟

اکاؤنٹس منجمد کرنے کے حوالے سے قانون میں تبدیلی کی جارہی ہے یا نہیں؟چیئرمین ایف بی آر نے واضح کردیا

datetime 22  مئی‬‮  2019

اکاؤنٹس منجمد کرنے کے حوالے سے قانون میں تبدیلی کی جارہی ہے یا نہیں؟چیئرمین ایف بی آر نے واضح کردیا

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی نے واضح کیا ہے کہ اکاؤنٹس منجمد کرنے کے حوالے سے قانون میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی،بجلی اور گیس کے تمام صنعتی صارفین کو ایمنسٹی سکیم میں سیلز ٹیکس کی رجسٹریشن کرانا ہوگی، یکم جولائی کے بعد قانون سازی کر… Continue 23reading اکاؤنٹس منجمد کرنے کے حوالے سے قانون میں تبدیلی کی جارہی ہے یا نہیں؟چیئرمین ایف بی آر نے واضح کردیا