بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پی آئی اے کو آخری جھٹکا،کھلبلی مچ گئی

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

پی آئی اے کو آخری جھٹکا،کھلبلی مچ گئی

لاہور ( آن لائن) پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) نے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کو تنبیہ کی ہے کہ واجبات کی عدم ادائیگی پر تیل کی فراہمی روک دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس او کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے ذمہ 83 کروڑ روپے… Continue 23reading پی آئی اے کو آخری جھٹکا،کھلبلی مچ گئی

اپنی کرنسی چیک کرلیں! عوام لُٹ گئے،اصلی کرنسی کی جگہ جعلی کرنسی جیبوں میں پہنچ گئی،حکومت کا سنگین اعتراف

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

اپنی کرنسی چیک کرلیں! عوام لُٹ گئے،اصلی کرنسی کی جگہ جعلی کرنسی جیبوں میں پہنچ گئی،حکومت کا سنگین اعتراف

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)بینکوں سے جعلی کرنسی کی ترسیل کا انکشاف ہوا ہےجس کے بعد سٹیٹ بینک نے 30 شہروں میں نئے کرنسی نوٹ کی تصدیق کیلئے نئی مشینیں نصب کرنا شروع کر دیں ہیں۔ گزشتہ کئی سالوں میں وفاقی حکومتوں کی ہدایت پر سٹیٹ بینک کی جانب سے متعدد بار مختلف مالیت کے کرنسی نوٹو ں… Continue 23reading اپنی کرنسی چیک کرلیں! عوام لُٹ گئے،اصلی کرنسی کی جگہ جعلی کرنسی جیبوں میں پہنچ گئی،حکومت کا سنگین اعتراف

سونے کی قیمت میں کمی

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

سونے کی قیمت میں کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان بھرمیں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ہوگئی، 10 گرام سونا 42600 روپے کا ہوگیاہے ۔صرافہ ایسو سی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں مقامی سطح پر کمی ہوگئی، 10 گرام سونا 128 روپے کمی سے 42600 روپے کا ہوگیا۔ ایک نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں… Continue 23reading سونے کی قیمت میں کمی

ہر ماہ 2 بڑے بحری جہاز باقاعدگی سے گوادر آیا کریں گے, قائم مقام چینی سفیر کا ٹویٹ پیغام

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

ہر ماہ 2 بڑے بحری جہاز باقاعدگی سے گوادر آیا کریں گے, قائم مقام چینی سفیر کا ٹویٹ پیغام

اسلام آباد(آئی این پی) قائم مقام چینی سفیر محمد لیجیان چاو نے کہا ہے کہ کرسمس کے بعد ایک اور چینی بحری جہاز گوادر پہنچ جائے گا، ہر ماہ کم از کم دو بڑے بحری جہاز باقاعدگی سے گوادر آیا کریں گے۔ پاکستان میں چین کے قائم مقام سفیر محمد لیجیان چاو نے سماجی رابطے… Continue 23reading ہر ماہ 2 بڑے بحری جہاز باقاعدگی سے گوادر آیا کریں گے, قائم مقام چینی سفیر کا ٹویٹ پیغام

چین نے پرائس فکسنگ کے الزام میں امریکی موٹر سازکمپنی’’جنرل موٹرز‘‘ پر بھاری جرمانہ عائد کردیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

چین نے پرائس فکسنگ کے الزام میں امریکی موٹر سازکمپنی’’جنرل موٹرز‘‘ پر بھاری جرمانہ عائد کردیا

بیجنگ(آن لائن) چین میں پرائس فکسنگ کے الزام میں جنرل موٹرز پر بھاری جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔چین نے پرائس فکسنگ کے الزام میں امریکی موٹر سازکمپنی’’جنرل موٹرز‘‘ پر بھاری جرمانہ عائد کردیا۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق شنگھائی میں حکام نے بتایا کہ پرائس فکسنگ کے الزام میں جنرل موٹرز کے چینی یونٹ پر29… Continue 23reading چین نے پرائس فکسنگ کے الزام میں امریکی موٹر سازکمپنی’’جنرل موٹرز‘‘ پر بھاری جرمانہ عائد کردیا

گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی کو بڑا دھچکا خطرناک خرابی۔۔کتنے لاکھ گاڑیاں واپس منگوا لی گئیں ؟

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی کو بڑا دھچکا خطرناک خرابی۔۔کتنے لاکھ گاڑیاں واپس منگوا لی گئیں ؟

بیجنگ (آئی این پی)گاڑیاں تیار کرنیوالی کمپنی بی ایم ڈبلیو نے چین سے 193611 گاڑیاں واپس منگوا لیں ، ان گاڑیوں کے ایئر بیگز میں خرابی پائی گئی تھی ، ان کی واپسی اگست میں12017 گاڑیوں سے شروع ہوئی جن 168860درآمد کی جانیوالی گاڑیوں میں خرابی پائی گئی وہ 9دسمبر 2005ء اور 23دسمبر 2011ء کے… Continue 23reading گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی کو بڑا دھچکا خطرناک خرابی۔۔کتنے لاکھ گاڑیاں واپس منگوا لی گئیں ؟

پانچ ہزار روپے کا نوٹ بند؟ وزارت خزانہ نے وضاحت جاری کردی‎

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

پانچ ہزار روپے کا نوٹ بند؟ وزارت خزانہ نے وضاحت جاری کردی‎

اسلام آباد(آن لائن )وزارت خزانہ نے 5ہزار کے نوٹ کو بند کرنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی ،ان کا کہنا ہے کہ 5ہزار کانوٹ ختم نہیں کیا جا رہا۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزارت خزانہ نے کہاکہ 5ہزار کے نوٹ کو بند کرنے سے متعلق ابھی تک ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا… Continue 23reading پانچ ہزار روپے کا نوٹ بند؟ وزارت خزانہ نے وضاحت جاری کردی‎

پاکستان میں امن کی واپسی،نیا ریکارڈ قائم ہوگیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2016

پاکستان میں امن کی واپسی،نیا ریکارڈ قائم ہوگیا

اسلام آباد(آئی این پی )کابینہ ڈویژن نے کہا ہے کہ ملک میں امن وامان کی صورتحال میں بہتری آنے کی وجہ سے غیر ملکی سیاحوں کی پاکستان آمد میں اضافہ ہورہا ہے ۔ 2015میں 1.2ملین غیر ملکی سیاح پاکستان آئے جو گزشتہ سال کی نسبت 11فیصد اضافہ ہے ۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے ایک… Continue 23reading پاکستان میں امن کی واپسی،نیا ریکارڈ قائم ہوگیا

ایک کھرب؟دس کھرب؟بیس کھرب؟تیس کھرب بھی نہیں بلکہ ۔۔! موجودہ حکومت نے گذشتہ تین سال میں قرض پرکتنا سود اداکیا؟لرزہ خیز انکشافات

datetime 25  دسمبر‬‮  2016

ایک کھرب؟دس کھرب؟بیس کھرب؟تیس کھرب بھی نہیں بلکہ ۔۔! موجودہ حکومت نے گذشتہ تین سال میں قرض پرکتنا سود اداکیا؟لرزہ خیز انکشافات

اسلام آباد(آئی این پی )موجودہ حکومت نے گذشتہ تین سالوں میں ملکی و غیرملکی قرضوں پر 35کھرب اور 52ارب روپے سے زائد کا سود ادا کیا ،جن میں 3265ارب روپے ملکی قرضوں پر جبکہ 2 کھرب87ارب 43کروڑ روپے غیر ملکی قرضوں پر سود ادا کیا گیا۔سرکاری دستاویزات کے مطابق مالی سال 2014-15سے مالی سال 2016-17… Continue 23reading ایک کھرب؟دس کھرب؟بیس کھرب؟تیس کھرب بھی نہیں بلکہ ۔۔! موجودہ حکومت نے گذشتہ تین سال میں قرض پرکتنا سود اداکیا؟لرزہ خیز انکشافات