جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

معاشی صورتحال انتہائی تشویشناک، ڈالر کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے،قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچگئی

datetime 20  جون‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) عید کی چھٹیوں کے بعد روپے کی قدر مزید کم ہو گئی اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 124 روپے سے تجاوز کر گئی گزشتہ دس روز میں روپے کی قدر میں 5.3 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں منگل کو ایک روپے 34 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا اور ڈالر کی قیمت فروخت 122 روپے 10 پیسے تک پہنچ گئی۔ سٹیٹ بینک کے مطابق کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی اوسط قیمت 121 روپے 73 پیسے رہی۔

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1.5 روپے مہنگا ہوکر 124 روپے 50 پیسے میں بھی فروخت ہوا۔ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈالر کی قیمت اس حد تک پہنچی ہے۔ جون کے دس روز کے دوران ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مجموعی طور پر 6 روپے 12 پیسے کی کمی ہو چکی ہے۔ ماہرین کے مطابق جون کے دوران اب تک روپے کی قدر میں 5.3 فیصد کمی ہو چکی ہے، اس سے قبل مارچ اور دسمبر میں بھی حکومت نے روپے کی قدر میں 5.5 فیصد کمی کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…