یکم جنوری سے پٹرول کی قیمتیں کیا ہونگی ؟ حکومت نے فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(آن لائن)سال نو پر پاکستانی عوام کے کیلئے بڑا تحفہ، حکومت نے شاندار اعلان کر دیا،حکومت نے نئے سال کی آمد پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق حکومت نے یکم جنوری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ… Continue 23reading یکم جنوری سے پٹرول کی قیمتیں کیا ہونگی ؟ حکومت نے فیصلہ سنا دیا