آئندہ بجٹ میں کیا ہوگا؟ حکومت نے پاکستانی خواتین پر بجلیاں گرادیں،حیرت انگیزانکشافات
لاہور(آئی این پی) خواتین کے لیے بری خبر، حکومت خوبصورتی کی بھی دشمن بن گئی اورآئندہ بجٹ میں میک اپ کے سامان پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اب سرخی پاڈر، مسکارا، لپ سٹک، لپ گلاس،آئی بروہو یاآئی لائنر میک اپ کی تمام آئٹمز مہنگے داموں ملیں گی۔ روزمرہ اشیا میں مہنگائی… Continue 23reading آئندہ بجٹ میں کیا ہوگا؟ حکومت نے پاکستانی خواتین پر بجلیاں گرادیں،حیرت انگیزانکشافات