ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث غیرملکی کرنسیوں کا کاروبار کرنے والے تاجر ارب پتی بن گئے،صرف 2دنوں میں کتنے ارب کمائے؟حیرت انگیزانکشافات

20  مئی‬‮  2019

پشاور(آن لائن) ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت صوبے بھر کے تاجر ارب پتی بن گئے ہیں۔صوبائی دارلحکومت پشاور میں ڈالر مارکیٹ سے غائب ہو گیا ہے اور بعض مقامات پر بڑے ڈالر مل رہے ہیں جبکہ چھوٹے ڈالر دستیاب نہیں ہیں بعض دیگر غیر ملکی کرنسی بھی مارکیٹ سے جزوی طور پر غائب ہیں۔ 100بڑے تاجروں، 1ہزار چھوٹے تاجروں اور 2ہزار مزید چھوٹے تاجروں نے 2دنوں میں مجموعی طور پر 5ارب روپے سے زائد کا منافع کیا ہے چوک یادگار، قصہ خوانی، کارخانوں مارکیٹ

سمیت شہر کے مختلف مقامات پر ڈالر، درہم، ریال، پاونڈ، کویتی دینار سمیت دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے کاروبار کرنے والوں نے کروڑوں روپے کی آمدن کر لی ہے۔ صوبے کے بعض مقامات پر بڑے اور چھوٹے ملکی اور غیر ملکی قانونی اور غیر قانونی کرنسی کا کاروبار کرنے والے تاجر کروڑ پتی بن گئے ہیں قصہ خوانی اور خیبر بازار میں شوکیسوں میں غیر ملکی کرنسی فروخت کرنے والے اور نئے کرنسی فروخت کرنے والے دوران لاکھ پتی بن گئے ہیں۔ جبکہ  بینکوں میں فارن اکاونٹ رکھنے والے بھی کروڑ پتی ہو گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…