اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

عید کی چھٹیوں کے بعد پھر بینک تین دن بند، حیرت انگیز اعلان کر دیا گیا

datetime 1  جولائی  2017

عید کی چھٹیوں کے بعد پھر بینک تین دن بند، حیرت انگیز اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بینکوں میں عید کی چھٹیوں کے بعد پھر تین دن کی چھٹی، تفصیلات کے مطابق عید الفطر میں تین چھٹیاں گزارنے والے بینک ملازمین کے لئے ایک بار پھر چھٹیوں کی نوید آگئی بینک ملازمین کی چھٹیوں کے مقابلے میں عوام کو مشکل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ملک بھر میں… Continue 23reading عید کی چھٹیوں کے بعد پھر بینک تین دن بند، حیرت انگیز اعلان کر دیا گیا

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

datetime 30  جون‬‮  2017

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)حکومت نے رواں ماہ کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 1.50 روپے کی کمی کر دی گئی جبکہ کیروسین اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں‘ ڈیزل کی قیمت81.40 روپے سے کم ہو کر 79.90 روپے جبکہ پٹرول… Continue 23reading حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

سوئس بینکوں میں کس کا کتنا پیسہ ہے؟ پاکستانیوں کا یا بھارتیوں کا؟ جواب ایسا کہ کبھی سوچا بھی نہ ہوگا

datetime 30  جون‬‮  2017

سوئس بینکوں میں کس کا کتنا پیسہ ہے؟ پاکستانیوں کا یا بھارتیوں کا؟ جواب ایسا کہ کبھی سوچا بھی نہ ہوگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نجی ٹی وی کے مطابق سوئٹزر لینڈ کے مرکزی بنک کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کے طرف سے جمع شدہ پیسے میں 2016کے دوران 9 ہزار 5 سوکروڑ کی کمی ہوئی۔ 2016میں پاکستانیوں کی جانب سے جمع کرائی گئی… Continue 23reading سوئس بینکوں میں کس کا کتنا پیسہ ہے؟ پاکستانیوں کا یا بھارتیوں کا؟ جواب ایسا کہ کبھی سوچا بھی نہ ہوگا

چین سے پہلی مال بردار ٹرین ایک ہزار ٹن مصنوعات لیکر وسطی و جنوبی ایشیا کی طرف روانہ

datetime 30  جون‬‮  2017

چین سے پہلی مال بردار ٹرین ایک ہزار ٹن مصنوعات لیکر وسطی و جنوبی ایشیا کی طرف روانہ

باو تنگ (آئی این پی )شمالی چین سے پہلی مال بردار ٹرین ایک ہزار ٹن کی مصنوعات لیکر وسطی و جنوبی ایشیا کی طرف روانہ ہو گئی ، ٹرین پاکستان سمیت چھ ملکوں کے کل چودہ اسٹیشنز پر رکے گی۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چین کے شمالی شہر باو تنگ سے کاشغر کے راستے… Continue 23reading چین سے پہلی مال بردار ٹرین ایک ہزار ٹن مصنوعات لیکر وسطی و جنوبی ایشیا کی طرف روانہ

عوام کیلئے خوشخبری، پٹرول کی قیمتوں میں حیران کن کمی ، کتنے روپے کمی کی سفارش کر دی گئی‎

datetime 29  جون‬‮  2017

عوام کیلئے خوشخبری، پٹرول کی قیمتوں میں حیران کن کمی ، کتنے روپے کمی کی سفارش کر دی گئی‎

اسلام آباد(این این آئی) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کی تجویز دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی جس میں پیٹرول 3 روپے 30 پیسے فی لیٹر… Continue 23reading عوام کیلئے خوشخبری، پٹرول کی قیمتوں میں حیران کن کمی ، کتنے روپے کمی کی سفارش کر دی گئی‎

اس پاکستانی لڑکے نے ایسی کیا چیز ایجاد کی ہے کہ امریکی سرمایہ داروں نے اسے 65کروڑ کی آفر کی ؟

datetime 25  جون‬‮  2017

اس پاکستانی لڑکے نے ایسی کیا چیز ایجاد کی ہے کہ امریکی سرمایہ داروں نے اسے 65کروڑ کی آفر کی ؟

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)ہونہار پاکستانی نژاد نوجوان کو اپنی صلاحیتوں پر بھرپور اعتمادکروڑوں روپے کی امریکی آفر کو خاطر میں نہ لایا۔برطانیہ کے علاقے ‘ ڈیوز بری میں رہنے والے ‘ پاکستانی نژاد ‘ 16 سالہ محمد علی نے ایک ایسی ویب سائٹ بنائی ہے ۔ جو پیسوں کی بچت کرواتی ہے ۔محمد علی کو ایک… Continue 23reading اس پاکستانی لڑکے نے ایسی کیا چیز ایجاد کی ہے کہ امریکی سرمایہ داروں نے اسے 65کروڑ کی آفر کی ؟

عید کا تحفہ،پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیاگیا

datetime 24  جون‬‮  2017

عید کا تحفہ،پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) عیدالفطر پرپاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نےپٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لیٹرکم کرنےاعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ایس او ترجمان پی ایس اونے کہاہے کہ عید الفطر کے تینوں دنوں میں پٹرول ایک روپیہ کم قیمت میں فروخت کیا جائےگا۔پی ایس ا وکی طرف سے پٹرول… Continue 23reading عید کا تحفہ،پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیاگیا

چین نے دنیا کا بلند ترین ٹاور تعمیر کرنے کا اعلان کر دیالیکن یہ ٹاور چین میں نہیں بلکہ کس ملک میں ہے؟

datetime 24  جون‬‮  2017

چین نے دنیا کا بلند ترین ٹاور تعمیر کرنے کا اعلان کر دیالیکن یہ ٹاور چین میں نہیں بلکہ کس ملک میں ہے؟

بیجنگ (آئی این پی) دو چینی کنسٹرکشن کمپنیا ملکر کمپوڈیا میں دنیا کا بلند ترین ٹاور تعمیر کریں گی ، ٹاور کی اونچائی 560میٹر اور 133منزلیں ہو گی ، اس کی تعمیر 5سال میں مکمل کی جائے گی۔ چائنہ ریڈیو انٹر نیشنل کے مطابق چین کی دو کنسٹرکشن کمپنیاں ملکر کمپوڈیا کے دارالحکومت پنوم پنا… Continue 23reading چین نے دنیا کا بلند ترین ٹاور تعمیر کرنے کا اعلان کر دیالیکن یہ ٹاور چین میں نہیں بلکہ کس ملک میں ہے؟

بجلی کی پیداوار،خیبرپختونخوا حکومت نے بڑا کام کردکھایا،اربوں روپے سالانہ اضافی آمدن ہوگی

datetime 23  جون‬‮  2017

بجلی کی پیداوار،خیبرپختونخوا حکومت نے بڑا کام کردکھایا،اربوں روپے سالانہ اضافی آمدن ہوگی

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخواحکومت نے رواں مالی سال 2016-17کے دوران توانائی کے شعبے کی ترقی کے لئے صوبے کی تاریخ میں 10ارب روپے کے ریکارڈ اخراجات کئے جائیں گے جبکہ آئندہ مالی سال 2017-18میں ترقیاتی بجٹ کے تحت توانائی منصوبوں کے لئے ساڑھے پندرہ ارب روپے رکھے گئے ہیں۔اگلے سال سے صوبے میں پن بجلی کے… Continue 23reading بجلی کی پیداوار،خیبرپختونخوا حکومت نے بڑا کام کردکھایا،اربوں روپے سالانہ اضافی آمدن ہوگی