روپے کی قدر میں کمی کیوں ہوئی؟ سٹیٹ بینک نے اسحاق ڈار کا موقف مسترد کر دیا، اصل وجہ سامنے لے آیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیٹ بنک آف پاکستان نے کہا ہے کہ بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ کی وجہ سے روپے کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بنک نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بیرونی ادائیگیوں کی وجہ سے روپے کی قدر میں کمی واقع… Continue 23reading روپے کی قدر میں کمی کیوں ہوئی؟ سٹیٹ بینک نے اسحاق ڈار کا موقف مسترد کر دیا، اصل وجہ سامنے لے آیا