1 لاکھ مالیت کے پرائز بانڈز جلد متعارف کرائے جائیں گے
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ادارہ قومی بچت حکام کے مطابق لاکھ روپے والے بانڈز پر جہاں ماہانہ منافع ملے گا وہیں ان بانڈز کا خریدار انعام کا بھی اہل ہو گا جس کا اعلان قرعہ اندزی کے ذریعے کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ ادارہ شہدا ویلفیئر اکاؤنٹ اور معذور افراد کے لیے بہبود سیونگ سرٹیفیکیٹ… Continue 23reading 1 لاکھ مالیت کے پرائز بانڈز جلد متعارف کرائے جائیں گے