جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

’’پاکستانی عوام پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر‘‘ چین اور پاکستان کی مشترکہ کوششیں رنگ لائیں ۔۔ وطن عزیز کی بڑی مشکل کا حل مل گیا

datetime 29  جنوری‬‮  2017

’’پاکستانی عوام پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر‘‘ چین اور پاکستان کی مشترکہ کوششیں رنگ لائیں ۔۔ وطن عزیز کی بڑی مشکل کا حل مل گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی نے 1320 میگا واٹ ساہیوال کول پاور پلانٹ نیشنل گرڈ سے منسلک کر دیا، یہ منصوبہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت مکمل کیا گیا ہے۔ترجمان این ٹی ڈی سی کے مطابق پاور پلانٹ کا پہلا یونٹ 660 میگاواٹ بجلی رواں سال مئی میں شروع کر دے… Continue 23reading ’’پاکستانی عوام پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر‘‘ چین اور پاکستان کی مشترکہ کوششیں رنگ لائیں ۔۔ وطن عزیز کی بڑی مشکل کا حل مل گیا

پی آئی اے نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا،جان لیوا خطرہ مول لیکرناقابل یقین کارنامہ،مسافر ششدر

datetime 28  جنوری‬‮  2017

پی آئی اے نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا،جان لیوا خطرہ مول لیکرناقابل یقین کارنامہ،مسافر ششدر

سکردو (آئی این پی )پی آئی اے نے اپنا ریکارڈ توڑ ڈالا،صاف موسم میں فلائٹ منسوخ کرنے والوں نے شدید برف باری میں ائیر بس لینڈ کر دیا،مسافر حیران و پریشان رہ گئے،تفصیلات کے مطابق ماضی میں پی آئی اے کے پائلٹ حضرات کا جب موڈ خراب ہو تا تو صاف موسم کے باوجود کسی… Continue 23reading پی آئی اے نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا،جان لیوا خطرہ مول لیکرناقابل یقین کارنامہ،مسافر ششدر

جس جس نے سونا خریدنا ہے تیاری کر لے ۔۔ قیمتوں میں کمی کا اعلان ہو گیا

datetime 28  جنوری‬‮  2017

جس جس نے سونا خریدنا ہے تیاری کر لے ۔۔ قیمتوں میں کمی کا اعلان ہو گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک ماہ بعد پھر 50 ہزار روپے سے نیچے آگئی۔آج فی تولہ سونے کے دام 400 روپے سے کم ہوکر49 ہزار 700 روپے ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی کا… Continue 23reading جس جس نے سونا خریدنا ہے تیاری کر لے ۔۔ قیمتوں میں کمی کا اعلان ہو گیا

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

datetime 28  جنوری‬‮  2017

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

کراچی(آن لائن) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری ، ٹریڈنگ کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس 50 ہزار 886 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں سرمایا کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری جم کر جاری ہے ، یہی وجہ ہے کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ شئیرز… Continue 23reading پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

دفاعی صنعت میں نئی تاریخ رقم،پاکستان کون سا خطرناک ترین ہتھیاربنارہاہے؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 28  جنوری‬‮  2017

دفاعی صنعت میں نئی تاریخ رقم،پاکستان کون سا خطرناک ترین ہتھیاربنارہاہے؟حیرت انگیز انکشاف

کراچی (این این آئی) شپ یارڈ میں چین کے تعاون سے 1500 ٹن وزنی اور 95 میٹر لمبے بحری جہاز کی تیاری کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چین کے تعاون سے تیار ہونے والے جہاز کا وزن 1500 ٹن جبکہ اس کی لمبائی 95 میٹر ہے۔ بحری جہاز کو جدید اسلحے اور… Continue 23reading دفاعی صنعت میں نئی تاریخ رقم،پاکستان کون سا خطرناک ترین ہتھیاربنارہاہے؟حیرت انگیز انکشاف

پاکستانیوں کیلئے کینیڈین امیگریشن ، کینیڈا کے ہائی کمشنر نے اہم اعلان کردیا

datetime 28  جنوری‬‮  2017

پاکستانیوں کیلئے کینیڈین امیگریشن ، کینیڈا کے ہائی کمشنر نے اہم اعلان کردیا

کراچی (این این آئی) پاکستان میں کینیڈا کے ہائی کمشنر پیری جان کالڈروڈ نے کہا ہے کہ کینیڈا کے تاجروں کے لئے پاکستان میں بے تحاشہ تجارتی مواقع موجود ہیں، ملکی تعمیر وترقی کے لئے پاکستان سمیت دیگر اقوام کے لئے کینیڈین امیگریشن کے دروازے کھلے رہیں گے، کینیڈا پولیو کے خاتمے سمیت دیگر ترقیاتی… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے کینیڈین امیگریشن ، کینیڈا کے ہائی کمشنر نے اہم اعلان کردیا

دبئی میں پراپرٹی کے سودے ،پاکستانیوں نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

datetime 27  جنوری‬‮  2017

دبئی میں پراپرٹی کے سودے ،پاکستانیوں نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

لاہور( این این آئی)دبئی میں پراپرٹی کی خریدووفروخت کے 33ہزار سودے کرانے والوں میں پاکستانی بروکز تیسرے نمبر پر آگئے،پراپرٹی کے سودے کرانے میں خواتین بروکرز بھی پیش پیش رہیں اور اس وقت دبئی میں کل 6 ہزار بروکز میں سے 2 ہزارخوتین بروکز ہیں۔ رپورٹ کے مطابق دبئی میں جائیداد کے سودوں میں بروکرز… Continue 23reading دبئی میں پراپرٹی کے سودے ،پاکستانیوں نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

نیٹ میٹرنگ پراجیکٹ کا باقاعدہ آغاز ،اب صارفین بھی بجلی بناکربیچیں گے،15 صارفین کو لائسنس جاری

datetime 27  جنوری‬‮  2017

نیٹ میٹرنگ پراجیکٹ کا باقاعدہ آغاز ،اب صارفین بھی بجلی بناکربیچیں گے،15 صارفین کو لائسنس جاری

لاہور( این این آئی) نیپرا نے سولر پینلز کی مدد سے بجلی بنا کر لیسکو کو فروخت کرنے کیلئے 15 صارفین کو لائسنس جاری کر دیئے، 35صارفین نے مجموعی طور پر 1087.8کلو واٹ بجلی کی فروخت کیلئے لائسنسوں کے حصول کے لئے درخواست جمع کرا ئیں تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں نیٹ میٹرنگ… Continue 23reading نیٹ میٹرنگ پراجیکٹ کا باقاعدہ آغاز ،اب صارفین بھی بجلی بناکربیچیں گے،15 صارفین کو لائسنس جاری

قومی ایئرلائن کے مسافروں کی پریشانیاں کم نہ ہوسکیں

datetime 27  جنوری‬‮  2017

قومی ایئرلائن کے مسافروں کی پریشانیاں کم نہ ہوسکیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ایئرلائن کے مسافروں کی پریشانیاں کم نہ ہوسکیں ۔پی آئی اے کے طیارے کالاہورایئرپورٹ پرالیکٹرک سسٹم فیل ہونے پرمسافرخوارہوکررہ گئے ہیں ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرپی آئی اے کی پرواز پی کے 204 کاالیکٹرک سسٹم فیل ہونے سے مسافر طیارے میں پھنسے ہوئے ہیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق… Continue 23reading قومی ایئرلائن کے مسافروں کی پریشانیاں کم نہ ہوسکیں