الیکشن سے پہلے بڑی خوشخبری ،پاکستانیوں کے ہاتھ بڑا خزانہ لگ گیا

21  جولائی  2018

کراچی(سی پی پی) پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ نے شراکت دار سندھ انرجی ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ کے ساتھ مل کر ضلع لسبیلہ بلوچستان میں واقع دریافتی کنوئیں حبX-1 سے گیس کی دریافت کا اعلان کردیا ہے۔پی پی ایل حب بلاک2566-4 کی آپریٹر ہے، حبX-1 کی کھدائی کا آغاز9 ستمبر2017 کو ہوا جسے4555 میٹرزکی گہرائی تک پہنچایا گیا، وائر لائن لوگز کے نتائج او رکھدائی سے حاصل ہونے والے ڈیٹا سے ہائیڈرو کاربن کے حامل جگہوں کی نشاندہی ہوئی۔

16/64 انچ چوک سائزپر 2730-2760 میٹرز کے فاصلے میں یومیہ 0.08 ایم ایم ایس سی ایف گیس حاصل ہوئی تاہم 2250-2375میٹرز کے علاقے میں8/64 انچ چوک پر یومیہ 0.02 ایم ایم ایس سی ایف گیس بہا حاصل ہو جو بہت کم ہے۔دریافت بہت معمولی ہونے کی وجہ سے تجارتی اہمیت کی حامل نہیں تاہم یہ مستقبل میں اس علاقے میں دریافتی سرگرمیوں میں تحقیق پرقابلِ ذکر اثر ڈال سکتی ہے، دریافت کی صحیح حد کا تعین تشخیصی کام کے بعد کیا جا سکے گا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…