بدھ‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2026 

سونے کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے ،فی تولہ قیمت کہاں تک جا پہنچی؟

datetime 21  جولائی  2018 |

کراچی(سی پی پی) گزشتہ روز سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا اور تولہ قیمت ایک بار پھر 60ہزار روپے کے قریب پہنچ گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 9 ڈالر کے اضافے سے 1224 ڈالر فی اونس ہونے پر تولہ اور 10گرام قیمتیں

بالترتیب 600اور 514 روپے بڑھ گئیں جس کے نتیجے میں کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں تولہ قیمت 59 ہزار 800اور 10گرام 51 ہزار 268 روپے ہوگئی تاہم چاندی کی تولہ قیمت 765 اور 10 گرام 655.86 روپے پر برقرار رہی۔



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…