ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 2 ہزار 241 پوائنٹس کا اضافہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 2 ہزار 241 پوائنٹس اضافہ، انڈیکس 42 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباس کی سٹاک مارکیٹ کے بروکرز سے ملاقات کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسیچنج میں تیزی کا سبب بنا۔ ملاقات میں بروکرز نے کئی ٹیکسوں میں… Continue 23reading ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 2 ہزار 241 پوائنٹس کا اضافہ