عمران خان کے وزیر اعظم بننے سے پہلے ہی ڈالر کی اونچی اڑان کو بریک لگ گئے ،ڈالر کی قیمت مزید کتنی کم ہوگئی؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عام انتخابات میں تحریک انصاف کو واضح برتری ملنے کے بعد ڈالر کی قیمت میں تنزلی جاری ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے مزید سستا ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مارکیٹ ذرائع کا کہناہے کہ مارکیٹ میں ڈالر بیچنے والے زیادہ اور خریدار کم ہیں۔ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 127… Continue 23reading عمران خان کے وزیر اعظم بننے سے پہلے ہی ڈالر کی اونچی اڑان کو بریک لگ گئے ،ڈالر کی قیمت مزید کتنی کم ہوگئی؟











































