جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

نوازحکومت نے قرضے لینے کے تمام ریکارڈتوڑڈالے ،صرف ساڑھے تین سال میں کتنے ارب قرضہ لیاگیا؟

datetime 9  فروری‬‮  2017

نوازحکومت نے قرضے لینے کے تمام ریکارڈتوڑڈالے ،صرف ساڑھے تین سال میں کتنے ارب قرضہ لیاگیا؟

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ نون حکومت نے قرضوں کے تمام رکارڈ توڑ دئیے ،موجودہ حکومت کے دور میں آٹھ ہزار ارب روپے کا ملکی و غیر ملکی قرضہ لئے جانے کا انکشاف ہوا ہے ،ملک پر قرضوں کا مجموعی بوجھ بائیس ہزار ارب روپے سے بڑھ گیا۔ملکی و غیر ملکی قرضوں میں اضافے کا رحجان… Continue 23reading نوازحکومت نے قرضے لینے کے تمام ریکارڈتوڑڈالے ،صرف ساڑھے تین سال میں کتنے ارب قرضہ لیاگیا؟

آل پاکستان آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن کا غیر معینہ مدت تک کے لئےایندھن سپلائی روکنے کا اعلان

datetime 9  فروری‬‮  2017

آل پاکستان آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن کا غیر معینہ مدت تک کے لئےایندھن سپلائی روکنے کا اعلان

کوئٹہ ( آئی این پی ) آل پاکستان آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن نے کوئٹہ کے نواحی علاقے لکپاس پر انتظامیہ اور سیکورٹی فورسز کی جانب سے 2 درجن سے زائد آئل ٹینکرز روکے جانے پر آج سے غیر معینہ مدت تک کے لئے صوبہ بھر میں ایندھن سپلائی روکنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading آل پاکستان آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن کا غیر معینہ مدت تک کے لئےایندھن سپلائی روکنے کا اعلان

گلف ائیر لائن کے طیارے کی لاہورمیں ہنگامی لینڈنگ،خطرناک حرکت کرنیوالے مسافر کو حراست میں لے لیاگیا

datetime 8  فروری‬‮  2017

گلف ائیر لائن کے طیارے کی لاہورمیں ہنگامی لینڈنگ،خطرناک حرکت کرنیوالے مسافر کو حراست میں لے لیاگیا

سیالکوٹ ( آئی این پی )نجی ائیر لائن کے ایمرجنسی بٹن کو دبانے والے مسافر کو حراست میں لے لیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق گلف ائیر لائن کی بحرین سے سیالکوٹ آنے والی فلائٹ جی ایف 768پر سوار مسافر حسنین ظفر نے ایمرجنسی بٹن دبا دیا اور فوم پر اتر گیا جس کی بناء پر پائلٹ… Continue 23reading گلف ائیر لائن کے طیارے کی لاہورمیں ہنگامی لینڈنگ،خطرناک حرکت کرنیوالے مسافر کو حراست میں لے لیاگیا

حکومت پاکستان کے کون سے تین ایئرپورٹ ’’ٹھیکے‘‘ پر دے رہی ہے؟پلان کس نے بنایا؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 8  فروری‬‮  2017

حکومت پاکستان کے کون سے تین ایئرپورٹ ’’ٹھیکے‘‘ پر دے رہی ہے؟پلان کس نے بنایا؟حیرت انگیزانکشافات

کراچی(این این آئی) حکومت کی جانب سے پارلیمینٹ سے منظوری کے بغیر ملک تین بڑے ہوئی اڈوں کو ٹھیکے پر دینے کے منصوبے پرشدید ردعمل کے باعث معاملہ کھٹائی میں پڑنے کے خدشات ہیں ۔۔باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی قانون سازی کے بغیر نئی ایوی ایشن پالیسی کو سب سے پہلے تو عدالتوں… Continue 23reading حکومت پاکستان کے کون سے تین ایئرپورٹ ’’ٹھیکے‘‘ پر دے رہی ہے؟پلان کس نے بنایا؟حیرت انگیزانکشافات

ملازمتیں ہی ملازمتیں،ایسی خبر سنادی گئی کہ ہر پاکستانی کا دِل خوش ہوجائے گا

datetime 8  فروری‬‮  2017

ملازمتیں ہی ملازمتیں،ایسی خبر سنادی گئی کہ ہر پاکستانی کا دِل خوش ہوجائے گا

اسلام آباد(آئی این پی)پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت ملک بھر میں 20لاکھ سے زائد روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے ،روزگار کے نئے مواقعوں سے پاکستان میں بیروزگاری کی شرح 5.9فیصد سے 3.3فیصد تک کم ہونے کا واضح امکان ہے ۔ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان نے 57ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری… Continue 23reading ملازمتیں ہی ملازمتیں،ایسی خبر سنادی گئی کہ ہر پاکستانی کا دِل خوش ہوجائے گا

پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے ’ ’سیاز‘‘‘ متعارف کرادی

datetime 8  فروری‬‮  2017

پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے ’ ’سیاز‘‘‘ متعارف کرادی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سوزوکی کمپنی نے نئی گاڑی ’’سیاز‘‘متعارف کرادی ہے جس کی قیمت تقریبا18لاکھ روپے ہے اور1400سی سی کی ہے جبکہ یہ گاڑی مکمل طور پربیرون ملک سے درآمدشدہ ہے ۔صارفین پسند کے مطابق اس میں آٹو میٹک یا مینول گاڑی بھی خرید سکتے ہیں۔ سوزوکی’’ سیاز‘‘ میں بغیر چابی کے گاڑی کھلنے کا… Continue 23reading پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے ’ ’سیاز‘‘‘ متعارف کرادی

لندن میں پی آئی اے کے طیارے سے گرفتارخالد بقاکے بارے میں مزید اہم انکشافات سامنے آگئے

datetime 8  فروری‬‮  2017

لندن میں پی آئی اے کے طیارے سے گرفتارخالد بقاکے بارے میں مزید اہم انکشافات سامنے آگئے

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن میں پی آئی اے کے طیارے سے گرفتارکئے گئے خالدبقاکےبارے میں مزیدکئی اہم انکشافات سامنے آگئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق خالدبقاکوگزشتہ روزلندن میں پی آئی اے کی پرواز757سے گرفتارکیاگیاتھااورخالد بقاکواس سے قبل بھی دہشتگردی کے الزام میں برطانیہ میں دوسال قید کی سزاسنائی گئی تھی . خالد بقاپر انتہاپسند ی کوفروغ دینے… Continue 23reading لندن میں پی آئی اے کے طیارے سے گرفتارخالد بقاکے بارے میں مزید اہم انکشافات سامنے آگئے

لندن میں ایئرانڈیا عملے کی حرکت بھارت کیلئے شرمندگی کا باعث بن گئی،حیرت انگیز انکشاف

datetime 8  فروری‬‮  2017

لندن میں ایئرانڈیا عملے کی حرکت بھارت کیلئے شرمندگی کا باعث بن گئی،حیرت انگیز انکشاف

لندن (آئی این پی)برطانوی دارالحکومت لندن کے ہوٹل میں ایئرانڈیا عملے کی حرکت بھارت کیلئے شرمندگی کا باعث بن گئی، لندن ہوٹل کی انتظامیہ نے ائیر انڈیا سے شکایت کی ہے کہ ان کے اسٹاف کا عملہ ہوٹل میں قیام کے دوران اپنے ساتھ ڈبے لاتے ہیں اور اس میں کھانا بھر کر ساتھ لے… Continue 23reading لندن میں ایئرانڈیا عملے کی حرکت بھارت کیلئے شرمندگی کا باعث بن گئی،حیرت انگیز انکشاف

چین نے سعودی تعاون سے بنگلہ دیش میں بڑا کام کرنے کامعاہدہ کرلیا،تفصیلات جاری

datetime 8  فروری‬‮  2017

چین نے سعودی تعاون سے بنگلہ دیش میں بڑا کام کرنے کامعاہدہ کرلیا،تفصیلات جاری

ڈھاکہ(آئی این پی)چین کی سرکاری تعمیراتی کمپنی نے بنگلہ دیش کی حکومت کے ساتھ نارائن گنج میں دریا کے اوپر پل تعمیر کرنے کے ایک منصوب پر دستخط کیے ہیں،اخراجات کا تخمینہ 4.49ارب بنگلہ دیشی ٹکے لگایا گیا ہے،یہ پل ڈھاکہ سے 30کلومیٹر شمال مشرق میں تعمیر کیا جائے گا، چین کی سینوہائڈروکارپوریشن لمیٹڈنے بنگلہ… Continue 23reading چین نے سعودی تعاون سے بنگلہ دیش میں بڑا کام کرنے کامعاہدہ کرلیا،تفصیلات جاری