تمام تر پیشگوئیوں کے باوجود بٹ کوائن کی قیمت حیران کن سطح تک پہنچ گئی
نیویارک ( آن لائن ) تمام تر پیشگوئیوں کے باوجود بٹ کوائن کی قیمت کے ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری یہ سائبر ورچوئل کرنسی اب 8 ہزار ڈالرز کی حد بھی عبور کرگئی ہے جبکہ اس نے رواں ماہ کے آغاز میں ہی پہلی بار 7 ہزار ڈالرز کی حد کو چھوا تھا۔گزشتہ دنوں ہی… Continue 23reading تمام تر پیشگوئیوں کے باوجود بٹ کوائن کی قیمت حیران کن سطح تک پہنچ گئی