سونے کی نئی قیمت نے سب کوحیران کردیا
کراچی(آن لائن )عالمی صرافہ مارکیٹ میںفی اونس سونے کی قیمت میںاضافے کارحجان دیکھاگیاجبکہ ملک بھرکی صرافہ مارکیٹوںمیںسونے کی قیمت مستحکم رہی۔جمعرات کے روزعالمی صرافہ مارکیٹ میں1ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت1238ڈالرہوگئی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرزایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق کراچی،حیدرآباد،لاہور،ملتان،فیصل آباد،اسلام آباد،راولپنڈی اورکوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوںمیںایک تولہ سونے کی قیمت50ہزار900روپے اور دس… Continue 23reading سونے کی نئی قیمت نے سب کوحیران کردیا