طاقتور طبقے کے لیے ٹیکس چھوٹ ،جانتے ہیں حکومت کی اس پالیسی سے قومی خزانے کو کتنے ارب کا ٹیکہ لگا؟
اسلام آباد(سی پی پی)موجودہ حکومت نے اپنے اقتدار کے آخری سال میں طاقتور طبقات کو 541 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ دی ہے۔ رواں مالی سال ٹیکس چھوٹ سے541 ارب روپے کا نقصان ہوا جس میں سے سیلز ٹیکس کی مد میں 281 ارب روپے سے زائد، کسٹمز ڈیوٹیز کی مد میں 198 ارب 15کروڑ… Continue 23reading طاقتور طبقے کے لیے ٹیکس چھوٹ ،جانتے ہیں حکومت کی اس پالیسی سے قومی خزانے کو کتنے ارب کا ٹیکہ لگا؟







































