قیمتو ں میں کسی قسم کا اضافہ نہیں ہوگا، بحرین حکومت
منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرینی حکومتی ذرائع نے کہا ہے کہ آنے والے عرصے کے دوران نرخناموں میں کسی بھی قسم کااضافہ نہیں ہوگا۔ بحرین کے فرمانروا شاہ حمد بن عیسی کے حکم پر تمام اشیاءکے پرانے نرخ برقرار رہیں گے۔ حکومت اور پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی تمام اشیاءکے نئے نرخنامے مقرر کرنے سے پہلے متاثر ہونے… Continue 23reading قیمتو ں میں کسی قسم کا اضافہ نہیں ہوگا، بحرین حکومت