جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

سی پیک منصوبے مکمل ہونگے اب اور تیزی سے ۔۔۔!!!چین کی بڑی کمپنی کی جانب سے ایسا شاندار اعلان کہ پاکستانیوں کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

datetime 19  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) چین کی بھاری مشینری تیار کرنے والی بڑی کمپنی سینی گروپ پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کی منصوبہ بندی کررہی ہے جس سے چین پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبہ کے تحت تعمیراتی سرگرمیوں کے فروغ میں مدد ملے گی۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سینی گروپ کے صدر وینبو ڑیانگ نے کہا ہے کہ ہم سرمایہ کاری میں اضافہ کرتے ہوئے پاکستان کی مدد کے خواہاں ہیں اور خصوصاً چین پاکستان اقتصادی راہداری کے لئے اپنی بہترین

مصنوعات اور بہترین خدمات فراہم کریں گے۔چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ، وزارت منصوبہ بندی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر شاہد رشید نے کہاکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں پر کام خوش اسلوبی سے جاری ہے اور اب تک توانائی کے 15 منصوبوں میں سے 6 منصوبے مکمل کر لئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت توانائی کے 15 منصوبوں سے 14 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی اور 55 ہزار لوگوں کو روزگار ملے گا۔



کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…