جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

پٹرول پمپس مالکان نے شہریوں کوپیڑول اورڈیزل کی فروخت روک دی

datetime 28  فروری‬‮  2017

پٹرول پمپس مالکان نے شہریوں کوپیڑول اورڈیزل کی فروخت روک دی

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کی طرف سے پٹرول اورڈیزل کی قیمت میں اضافے کے اعلان کے بعد پٹرول پمپس مالکان نے شہریوں کوپیڑول اورڈیزل کی فروخت روک دی ہے ۔ایک نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں بتایاہے کہ پیٹرول پمپس مالکان کے مطابق ابھی تک حکومت کی طرف سے ان کونئی قیمتوں کے بارے میں آگاہ نہیں کیاگیاہے… Continue 23reading پٹرول پمپس مالکان نے شہریوں کوپیڑول اورڈیزل کی فروخت روک دی

گوادر کیلئے بڑے منصوبوں کا اعلان،زبردست تفصیلات جاری

datetime 28  فروری‬‮  2017

گوادر کیلئے بڑے منصوبوں کا اعلان،زبردست تفصیلات جاری

اسلام آباد(آئی این پی)سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کو سیکرٹری منصوبہ بندی نے آ گاہ کیا ہے کہ گوادر میں سی پیک کے تحت 300 میگا واٹ کا کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ لگے گا۔ چین 36کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔منصوبے کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا۔23کروڑ ڈالر… Continue 23reading گوادر کیلئے بڑے منصوبوں کا اعلان،زبردست تفصیلات جاری

پاکستان بھارت سے آگے نکل گیا،امریکی جریدے فوربز نے رینکنگ جاری کردی

datetime 28  فروری‬‮  2017

پاکستان بھارت سے آگے نکل گیا،امریکی جریدے فوربز نے رینکنگ جاری کردی

نیویارک(آئی این پی)اسٹاک مارکیٹ میں بھارت کو پیچھے چھوڑنے کے بعد پاکستان نے ایک اور معاشی اعشاریے میں سبقت حاصل کر لی،امریکی جریدے فوربز نے پاکستانی معاشی ترقی کا ایک بار پھر اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی اعشاریے اکنامک فریڈم کی درجہ بندی میں پاکستان بھارت سے آگے ہے۔ امریکی جریدے فوربز کی… Continue 23reading پاکستان بھارت سے آگے نکل گیا،امریکی جریدے فوربز نے رینکنگ جاری کردی

پاک چائنہ اقتصادی راہداری کی وجہ سے کن علاقوں کو سب سے زیادہ فائدہ ہوگا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 28  فروری‬‮  2017

پاک چائنہ اقتصادی راہداری کی وجہ سے کن علاقوں کو سب سے زیادہ فائدہ ہوگا؟حیرت انگیزانکشاف

بیجنگ (آئی این پی ) پاکستان کے سفیر متعینہ چین مسعود خالد نے مقامی انگریزی روزنامے چائنیز ڈیلی کو ایک انٹرویو میں بتایا کہ اقتصادی راہداری منصوبہ چین کے مغربی علاقوں کی تیزی سے ترقی کو زبردست فروغ دے گا ۔انہوں نے کہا کہ چین کی ’’مغربی ترقیاتی حکمت عملی ‘‘ چین ۔ پاکستان اقتصادی… Continue 23reading پاک چائنہ اقتصادی راہداری کی وجہ سے کن علاقوں کو سب سے زیادہ فائدہ ہوگا؟حیرت انگیزانکشاف

بڑے منصوبوں کا آغاز،چین نے پاکستان کو رقوم کی فراہمی تیز کر دی

datetime 28  فروری‬‮  2017

بڑے منصوبوں کا آغاز،چین نے پاکستان کو رقوم کی فراہمی تیز کر دی

بیجنگ (آئی این پی ) شمال مشرقی چین کے سنکیانگ یغور خود مختار علاقے کے بینکاری شعبے نے چین ۔پاکستان اقتصادی راہداری کی امداد کیلئے اپنی کوششیں تیز کر دی ہیں ۔چین ۔پاکستان اقتصادی راہداری ’’ ون بیلٹ ون روڈ ‘‘ کا اہم اور پائلٹ پراجیکٹ ہے ، صدر شی چن پھنگ کے بیلٹ و… Continue 23reading بڑے منصوبوں کا آغاز،چین نے پاکستان کو رقوم کی فراہمی تیز کر دی

ایران نے پانچ سال بعد پاکستان پر سے بڑی پابندی اُٹھالی

datetime 28  فروری‬‮  2017

ایران نے پانچ سال بعد پاکستان پر سے بڑی پابندی اُٹھالی

اسلام آباد (آئی این پی) وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان کی قائمہ کمیٹی برائے ہارٹیکلچر کے رینجنل چیئرمین احمد جواد نے بتایا کہ حکومت ایران نے پانچ سال سے زائد عرصے کے بعد کنو کی درآمد سے پابندی اُٹھا لی جو کو فیڈریشن ایک خوش آئندہ اقدام سمجھتی ہے۔ یہ فیصلہ ایک ایسے… Continue 23reading ایران نے پانچ سال بعد پاکستان پر سے بڑی پابندی اُٹھالی

پیٹرول اورڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیاگیا،اسحاق ڈار

datetime 28  فروری‬‮  2017

پیٹرول اورڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیاگیا،اسحاق ڈار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہاہے کہ پیڑول کی قیمت میں 1روپے 71پیسے فی لٹرجبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1روپے 52پیسے فی لٹراضافہ کیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہاہے کہ مٹی کے تیل ا و رلائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیاگیاہے ۔ انہوں نے کہاکہ پیڑولیم مصنوعات کی یہ قیمتیں 31مارچ تک نافذالعمل… Continue 23reading پیٹرول اورڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیاگیا،اسحاق ڈار

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کے نرخوں میں 3روپے 36پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی

datetime 28  فروری‬‮  2017

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کے نرخوں میں 3روپے 36پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (آئی این پی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے بجلی کے نرخوں میں 3روپے 36پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں فی یونٹ 3روپے 36پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی۔کمی کی منظوری جنوری کیلئے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے… Continue 23reading نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کے نرخوں میں 3روپے 36پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی

پاکستانی ایک ماہ میں کتنے ارب روپے کی چائے پی گئے؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

datetime 28  فروری‬‮  2017

پاکستانی ایک ماہ میں کتنے ارب روپے کی چائے پی گئے؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

اسلام آباد(آن لائن) پاکستانی ایک ماہ میں کتنے ارب روپے کی چائے پی گئے؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے , ملک بھر میں سردی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ہی چائے کے استعمال میں بھی اضافہ ہو گیا اورپاکستانی ایک ماہ میں 5.028 ارب روپے کی چائے پی گئے ،ادارہ برائے شماریات پاکستان( پی… Continue 23reading پاکستانی ایک ماہ میں کتنے ارب روپے کی چائے پی گئے؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے