جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نیلم جہلم بجلی گھر کو قومی گرڈ سے منسلک کر دیا گیا،ترجمان پاور ڈویژن

datetime 5  اپریل‬‮  2018

نیلم جہلم بجلی گھر کو قومی گرڈ سے منسلک کر دیا گیا،ترجمان پاور ڈویژن

مظفر آباد(این این آئی)نیلم جہلم بجلی گھر کو قومی گرڈ سے منسلک کر دیا گیا جس کا مقصد موسم گرما کے دوران بجلی کی فراہمی میں بہتری یقینی بنانا ہے۔توانائی ڈویژن کے ترجمان کے مطابق نوکھر کو روات سے 500کے وی ترسیلی لائن کے ذریعے کامیابی سے ملا دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ… Continue 23reading نیلم جہلم بجلی گھر کو قومی گرڈ سے منسلک کر دیا گیا،ترجمان پاور ڈویژن

برائلر گوشت کی قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ

datetime 5  اپریل‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ

لاہور( این این آئی) برائلر گوشت کی قیمت میں ایک ہی روز میں 10روپے فی کلو اضافہ ہوگیا۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت 10روپے اضافے سے 203روپے بڑھ کر 213روپے فی کلو ہو گئی۔ فارمی انڈوں کی قیمت85روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

750والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16اپریل کو ہو گی

datetime 5  اپریل‬‮  2018

750والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16اپریل کو ہو گی

لاہور( این این آئی)750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16اپریل کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ 93ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

اب اپنے گھر کا خواب ہو گا پورا ،کم آمدن گھرانوں کیلئے شاندار اعلان

datetime 4  اپریل‬‮  2018

اب اپنے گھر کا خواب ہو گا پورا ،کم آمدن گھرانوں کیلئے شاندار اعلان

کراچی(آن لائن) ورلڈ بینک نے کم آمدن گھرانوں کیلئے مالی امداد دینے کی منظوری دیدی ہے ۔ ورلڈ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ کم آمدن گھرانوں کیلئے مالی امداد کیلئے 14 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی گئی ہے،پاکستان میں کم آمدن گھرانوں کیلئے قرض لینے کا… Continue 23reading اب اپنے گھر کا خواب ہو گا پورا ،کم آمدن گھرانوں کیلئے شاندار اعلان

ہماری خارجہ پالیسی کا محور دفاع کی بجائے اقتصادیات ہونا چاہئے، ماہرین

datetime 4  اپریل‬‮  2018

ہماری خارجہ پالیسی کا محور دفاع کی بجائے اقتصادیات ہونا چاہئے، ماہرین

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی کے زیر اہتمام اقتصادی سیاست کے ذریعے خطے میں تبدیلی کے موضوع پر ہفتہ وار سیمینار میں ماہرین نے کہا کہ ہماری خارجہ پالیسی کا محور دفاع کی بجائے اقتصادیات ہونا چاہئے۔سیمینار سے اظہار خیال کرتے ہوئے ہارون شریف نے کہا کہ دنیا بھر میں تیزی… Continue 23reading ہماری خارجہ پالیسی کا محور دفاع کی بجائے اقتصادیات ہونا چاہئے، ماہرین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: مارچ میں 100 انڈیکس میں 2320 پوائنٹس کا اضافہ ہوا

datetime 4  اپریل‬‮  2018

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: مارچ میں 100 انڈیکس میں 2320 پوائنٹس کا اضافہ ہوا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں گزشتہ ماہ 2320 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی گزشتہ ماہ کی رپورٹ کے مطابق، مارچ کے اختتام پر 100 انڈیکس 45560 پوائنٹس پر رہا ہے اور 100 انڈیکس میں 2320 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مارچ میں 4… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج: مارچ میں 100 انڈیکس میں 2320 پوائنٹس کا اضافہ ہوا

ڈالر کی قیمتوں میں اضافہ ،موبائل فونز اور موبائل اسیسریز کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیاگیا

datetime 3  اپریل‬‮  2018

ڈالر کی قیمتوں میں اضافہ ،موبائل فونز اور موبائل اسیسریز کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیاگیا

لاہور (آن لائن)ڈالر کی قیمتوں میں اضافہ سے موبائل فون اور موبائل اسیسریز کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں، چائنیز موبائل سیٹ کی قیمت میں 10جبکہ برانڈڈ سیٹ کی قیمتوں میں 5 فیصد اضافہ ہوگیا ہے۔ اس کے علاوہ موبائل اسسریز جس میں بیٹری ہینڈز فری اور میموری کارڈ کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ہیں۔ موبائل… Continue 23reading ڈالر کی قیمتوں میں اضافہ ،موبائل فونز اور موبائل اسیسریز کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیاگیا

غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری،امریکی ڈالر،یورو،برطانوی پاؤنڈ،سعودی ریال اوریواے ای درہم کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا

datetime 3  اپریل‬‮  2018

غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری،امریکی ڈالر،یورو،برطانوی پاؤنڈ،سعودی ریال اوریواے ای درہم کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا

کراچی(این این آئی) غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری ہے منگل کوانٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر،یورو،برطانوی پاؤنڈ،سعودی ریال اوریواے ای درہم کی قدر میں اضافہ جبکہ… Continue 23reading غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری،امریکی ڈالر،یورو،برطانوی پاؤنڈ،سعودی ریال اوریواے ای درہم کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا

پاکستان میں کاروبار کتنا مشکل ہے؟آزاد تجارتی معاہدے کے باوجود کن تین ممالک سے تجارت خسارے میں جا رہی ہے، وفاقی وزیر تجارت نے بالآخر بڑا اعتراف کر لیا، چین کیساتھ آزاد تجارتی معاہدہ بھی موخر کرنیکا اعلان