یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی دو روپے سستی ہوکر 53 روپے فی کلو کردی گئی
کراچی (آن لائن)رمضان المبارک میں چینی پر عوام کو مزید ریلیف دے دیا، ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں کمی کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی دو روپے سستی ہوکر 53 روپے فی کلو کردی گئی ۔ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں میں کمی کے بعد حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹور پر فی… Continue 23reading یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی دو روپے سستی ہوکر 53 روپے فی کلو کردی گئی