جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

نئی گاڑیوں کی بلیک مارکیٹنگ، عوام کو اربوں کا ٹیکہ

datetime 20  مارچ‬‮  2017

نئی گاڑیوں کی بلیک مارکیٹنگ، عوام کو اربوں کا ٹیکہ

سلام آباد (مانیـٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں گاڑیوں کی بلیک مارکیٹنگ بھی عروج پر پہنچ گئی ہے۔مقبول ماڈلز پر اوسطاً ڈیڑھ لاکھ سے2 لاکھ روپے بلیک منی وصول جبکہ نئے متعارف کرائے گئے ماڈلز پر تین لاکھ روپے تک کی بلیک منی وصول کی جانے لگی۔ ایچ ایم شہزاد کا انکشاف۔تفصیلات کے مطابق آل پاکستان موٹر ڈیلرز… Continue 23reading نئی گاڑیوں کی بلیک مارکیٹنگ، عوام کو اربوں کا ٹیکہ

دنیا کی مقروض ترین قومیں،پہلے نمبرپر کون؟؟ناقابل یقین انکشاف،پاکستان کی حیرت انگیزپوزیشن

datetime 19  مارچ‬‮  2017

دنیا کی مقروض ترین قومیں،پہلے نمبرپر کون؟؟ناقابل یقین انکشاف،پاکستان کی حیرت انگیزپوزیشن

کراچی(این این آئی)حکومت کی طرف سے ریکارڈ مالیت میں قرضے لینے کے باوجود عوام پر قرضوں کا بوجھ اب بھی دوسرے ملکوں سے کافی کم ہے۔ دنیا کے 150 سے زائد ممالک کے شہری پاکستانیوں سے زیادہ مقروض ہیں۔تفصیلات کے مطابق ملکی قرضوں اور آبادی کے تناسب سے جاپانی دنیا بھر میں سب سے زیادہ… Continue 23reading دنیا کی مقروض ترین قومیں،پہلے نمبرپر کون؟؟ناقابل یقین انکشاف،پاکستان کی حیرت انگیزپوزیشن

ملک بھر میں مہنگائی بڑھ گئی،سب سے زیادہ اضافہ کس شہر میں ہوا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 19  مارچ‬‮  2017

ملک بھر میں مہنگائی بڑھ گئی،سب سے زیادہ اضافہ کس شہر میں ہوا؟حیرت انگیزانکشاف

کراچی (این این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ جائزہ رپورٹ جاری کردی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں رواں ماہ سب زیادہ مہنگائی گوادر جبکہ سب سے کم اضافہ کوئٹہ میں ہوا۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے فروری میں مہنگائی کی شرح سے متعلق… Continue 23reading ملک بھر میں مہنگائی بڑھ گئی،سب سے زیادہ اضافہ کس شہر میں ہوا؟حیرت انگیزانکشاف

افغانستان نے پاکستان کے خلاف عالمی ادارے میں پہنچ گیا،بہت سے ممالک افغانستان کی حمایت میں کھڑے ہوگئے،بڑادعویٰ

datetime 19  مارچ‬‮  2017

افغانستان نے پاکستان کے خلاف عالمی ادارے میں پہنچ گیا،بہت سے ممالک افغانستان کی حمایت میں کھڑے ہوگئے،بڑادعویٰ

کابل (آئی این پی ) افغان صنعت و تجارت کے نائب وزیر قربانحقجو نے کہا ہے کہ سرحد کی بندش کے حوالے سے پاکستان کے خلاف شکایت پر بڑی تعداد میں ڈبلیو ٹی او کے رکن ممالک افغانستان کی حمایت میں سامنے آئے ہیں ۔اتوار کو افغان ٹی وی’’ طلوع نیوز ‘‘ کی رپورٹ کے… Continue 23reading افغانستان نے پاکستان کے خلاف عالمی ادارے میں پہنچ گیا،بہت سے ممالک افغانستان کی حمایت میں کھڑے ہوگئے،بڑادعویٰ

پاکستان کے بڑے شہرمیں بلند ترین’’ٹوئن ٹاورز‘‘ کی تعمیرکا اعلان

datetime 19  مارچ‬‮  2017

پاکستان کے بڑے شہرمیں بلند ترین’’ٹوئن ٹاورز‘‘ کی تعمیرکا اعلان

بیجنگ(آئی این پی )100سے زائد چینی کمپنیوں نے بیجنگ ،چین میں پاکستانی سفارتخانے میں ایک انویسٹمنٹ روڈ شو کے دوران سرکاری ونجی پارٹنر شپ موڑ کے تحت مشترکہ منصوبے میں صوبائی میٹروپولیس کی سب سے اونچی عمارت کی تعمیر میں دلچسپی کے اظہار کے لئے پری کوالیفکیشن دستاویزات حاصل کی ہیں ۔ 22کنال کے رقبے… Continue 23reading پاکستان کے بڑے شہرمیں بلند ترین’’ٹوئن ٹاورز‘‘ کی تعمیرکا اعلان

سونے کے دام بڑھ گئے

datetime 19  مارچ‬‮  2017

سونے کے دام بڑھ گئے

نیویارک (آن لائن)امریکا، یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر سود میں اضافہ اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر 1229.40 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.3 فیصد بڑھنے… Continue 23reading سونے کے دام بڑھ گئے

انٹرنیٹ کے ذریعے تجارت ،سعودی عرب میں نیا ریکارڈ قائم

datetime 18  مارچ‬‮  2017

انٹرنیٹ کے ذریعے تجارت ،سعودی عرب میں نیا ریکارڈ قائم

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں گزشتہ سال کے دوران انٹرنیٹ کے ذریعے تجارت(ای کامرس ) کا حجم 600ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق یہ بات صارفین کے حقوق کے تحفظ کیلئے قائم ایجنسی کے سیکرٹری جنرل عبدالرحمان القحطانی نے ایک انٹرویو میں کہی ۔انہوں نے صارفین کے حقوق کے تحفظ کیلئے سادہ… Continue 23reading انٹرنیٹ کے ذریعے تجارت ،سعودی عرب میں نیا ریکارڈ قائم

نیشنل انجینئرنگ اینڈ سائنٹیفک کمیشن ( نیسکام)نے پاکستان ریلوے کیلئے جدید نظام تیارکرلیا

datetime 18  مارچ‬‮  2017

نیشنل انجینئرنگ اینڈ سائنٹیفک کمیشن ( نیسکام)نے پاکستان ریلوے کیلئے جدید نظام تیارکرلیا

لاہور(آئی این پی) وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت ریلوے ہیڈکوارٹرز میں ہونے والے اجلاس میں ٹرین حادثات کی روک تھام کے لئے وزارت دفاعی پیداوار کے ذیلی ادارے نیشنل انجینئرنگ اینڈ سائنٹیفک کمیشن ( نیسکام)نے نظام کا ابتدائی ماڈل پیش کر دیا‘ نیشنل ڈویلپمنٹ کمپلیکس کا پیش کردہ مجوزہ نظام ٹرینوں… Continue 23reading نیشنل انجینئرنگ اینڈ سائنٹیفک کمیشن ( نیسکام)نے پاکستان ریلوے کیلئے جدید نظام تیارکرلیا

گاڑی مالکان ہوشیار ہو جائیں کونسی گاڑیاں موٹر وے پر سفر نہیں کر سکتیں ؟اعلان ہو گیا

datetime 18  مارچ‬‮  2017

گاڑی مالکان ہوشیار ہو جائیں کونسی گاڑیاں موٹر وے پر سفر نہیں کر سکتیں ؟اعلان ہو گیا

لاہور( این این آئی)گاڑی مالکان ہوشیار ہو جائیں ,کونسی گاڑیاں موٹر وے پر سفر نہیں کر سکتیں ؟اعلان ہو گیا , 20مارچ کے بعد غیر نمونہ نمبر پلیٹس والی گاڑیاں موٹروے پر سفر نہیں کر سکیں گی۔محکمہ ایکسائز کی درخواست پر موٹر وے پولیس نے شہریوں کوہدایت کی ہے کہ گاڑی مالکان اپنی گاڑیوں پر… Continue 23reading گاڑی مالکان ہوشیار ہو جائیں کونسی گاڑیاں موٹر وے پر سفر نہیں کر سکتیں ؟اعلان ہو گیا