جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

ایف پی سی سی آئی کا اعلیٰ تر ین وفد چینگ ڈو چین میں نو یں جنوبی ایشیا ء سو چیا ن بز نس پر ومو شن روانڈ ٹیبل کا نفر نس میں شرکت کیلئے روانہ

datetime 15  ستمبر‬‮  2018 |

کرا چی(این این آئی)فیڈریشن آف پاکستان چیمبر زآف کامر س اینڈ انڈسٹر ی کے سنیئر نائب صدر سید مظہر علی نا صر ایف پی سی سی آئی کے سیکر یٹر ی جنرل اقبال تھہیم کے ہمراہ چینگ ڈوچین کا دورہ کر یں گے ۔ یہ دورہ سو چیا ن گو رنمنٹ چین کی دعو ت پر ہو گا جو چین کو نسل برا ئے پر وموشن انٹر نیشنل ٹر یڈ کے زیر اہتمام ہو گا اور یہ نو یں سو چیا ن بز نس پرومو شن راؤنڈٹیبل کا نفر نس اور 2018چینگ ڈو مذاکرات برا ئے جنو بی ایشیا ء پروڈکشن کیپ سٹی کواپرآیشن کے زیر تعاون 17سے

19ستمبر 2018کومنعقد ہو گی ۔ سینئر نائب صدر مظہر نا صر اور سیکر یٹر ی جنرل اقبا ل تھہیم ایف پی سی سی آئی کی نما ئندگی کر یں گے وہ اپنے خطاب میں پاکستان کی معاشی مو حولیا ت کو مد نظر رکھتے ہو ئے بیان کر یں گے اور پاکستان میں ای کا مرس سسٹم سے متعلق بھی معلو ما ت شیئر کر یں گے ۔ ایف پی سی سی آئی پچھلے چند سالو ں سے اس فورم میں شر کت کر رہی ہے جسے سارک ممالک سے تعلق رکھنے والے نیشنل چیمبرز اور ممتا ز کاروبا ری حضرات بھی شرکت کر یں گے۔



کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…