اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

شارجہ کے شاپنگ مالز کی عیدالاضحیٰ تک 80 فیصد ڈسکاونٹ آفر

datetime 27  اگست‬‮  2017

شارجہ کے شاپنگ مالز کی عیدالاضحیٰ تک 80 فیصد ڈسکاونٹ آفر

لاہور(آن لائن) شارجہ کے مالز عید تک تین دن کے لیے اشیاء پر 80 فیصد تک رعایت پیش کر رہے ہیں۔ شارجہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایس سی سی آئی) کے شرکاء نے شارجہ کے مالز میں گرینڈ سمر ڈسکاؤنٹ سکیم کا اعلان کیا ہے جس کو منگل کے روز شروع کیا جائے گا۔… Continue 23reading شارجہ کے شاپنگ مالز کی عیدالاضحیٰ تک 80 فیصد ڈسکاونٹ آفر

پاکستان کی فی کس آمدنی میں حیرت انگیزکمی،مردم شماری کے نتائج نے حکومتی کارکردگی کا بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 26  اگست‬‮  2017

پاکستان کی فی کس آمدنی میں حیرت انگیزکمی،مردم شماری کے نتائج نے حکومتی کارکردگی کا بھانڈہ پھوڑ دیا

کراچی (این این آئی)اکنامک سروے کے مطابق پاکستان کی کل آبادی 19 کروڑ 97 لاکھ ہے اس حساب سے فی کس آمدن 1629 بنتی ہے جبکہ ملکی آبادی 20 کروڑ 70 لاکھ ہے، نئے اعداد و شمار سے اب فی کس آمدنی 1566 ڈالر بنتی ہے۔تفصیلات کے مطابق مردم شماری کے نئے اعداد و شمار… Continue 23reading پاکستان کی فی کس آمدنی میں حیرت انگیزکمی،مردم شماری کے نتائج نے حکومتی کارکردگی کا بھانڈہ پھوڑ دیا

جولائی2013 سے مارچ 2017 تک موجودہ دورحکومت میں کتنے ارب ڈالر قرضہ لیاگیا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 26  اگست‬‮  2017

جولائی2013 سے مارچ 2017 تک موجودہ دورحکومت میں کتنے ارب ڈالر قرضہ لیاگیا؟حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وزارت خزانہ نے گزشتہ روز غیر ملکی قرضوں میں 18ارب ڈالر اضافے سے متعلق میڈیا رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے اسے گمراہ کن اور حقیقت کے منافی قرار دیدیا ہے۔وزارت خزانہ کے ترجمان نے اس میڈیا رپورٹس کی تردید کی ہے کہ وزارت خزانہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو… Continue 23reading جولائی2013 سے مارچ 2017 تک موجودہ دورحکومت میں کتنے ارب ڈالر قرضہ لیاگیا؟حیرت انگیزانکشاف

خطرے کی گھنٹی بج گئی،پاکستان کے ساتھ رواں سال کیا ہونیوالا ہے؟انتہائی تشویشناک انکشاف

datetime 26  اگست‬‮  2017

خطرے کی گھنٹی بج گئی،پاکستان کے ساتھ رواں سال کیا ہونیوالا ہے؟انتہائی تشویشناک انکشاف

کراچی(این این آئی) رواں مالی سال پاکستان کو 7 ارب 40 کروڑ ڈالر کی قرضوں کی ادائیگیاں کرنی ہیں جس کے بعد خدشہ ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید کمی آجائے گی۔تفصیلات کے مطابق ہاکستان کو رواں مالی سال 7 ارب 40 کروڑ ڈالر قرض ادا کرنا ہے جس میں 1 ارب 60… Continue 23reading خطرے کی گھنٹی بج گئی،پاکستان کے ساتھ رواں سال کیا ہونیوالا ہے؟انتہائی تشویشناک انکشاف

کینسر کا سبب بننے والی پٹرولیم مصنوعات کی فروخت،پاکستانی عوام کی جانیں داؤپر لگادی گئیں

datetime 25  اگست‬‮  2017

کینسر کا سبب بننے والی پٹرولیم مصنوعات کی فروخت،پاکستانی عوام کی جانیں داؤپر لگادی گئیں

کراچی(این این آئی) ملک میں کینسر کا سبب بننے والی کروڑوں ٹن پٹرولیم مصنوعات درآمد کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کے فروخت کے لیے ایچ ڈی آئی پی سے کوئی ٹیسٹ بھی نہیں لیاگیا اور جو پٹرولیم مصنوعات درآمد کی گئیں وہ منظورشدہ فہرست میں شامل نہیں تھیں۔ پاکستان پٹرولیم… Continue 23reading کینسر کا سبب بننے والی پٹرولیم مصنوعات کی فروخت،پاکستانی عوام کی جانیں داؤپر لگادی گئیں

سیاسی بھونچال ’’پاکستان‘‘کو لے ڈوبا،افسوسناک انکشافات

datetime 25  اگست‬‮  2017

سیاسی بھونچال ’’پاکستان‘‘کو لے ڈوبا،افسوسناک انکشافات

کراچی (این این آئی)سیاسی بھونچال پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا انڈیکس لے گرا ۔ گزشتہ سال خطے کا بہترین حصص بازار رواں سال 13 فیصد گھٹ کر دنیا کی بدترین کارکردگی دکھانے والی شیئر مارکیٹ بن گئی ۔ بلوم برگ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے آغاز سے اسٹاک مارکیٹ کا انڈیکس… Continue 23reading سیاسی بھونچال ’’پاکستان‘‘کو لے ڈوبا،افسوسناک انکشافات

ہمارے ملک آئیں! ماریشس نے پاکستانیوں کو بڑی پیشکش کردی

datetime 25  اگست‬‮  2017

ہمارے ملک آئیں! ماریشس نے پاکستانیوں کو بڑی پیشکش کردی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں تعینات ماریشس کے قائم مقام ہائی کمشنر میرون نادراجن چیدیمبارم نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور تاجر برادری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک پاکستان کے ساتھ اپنے تجارتی تعلقات کو فروغ دینے میں گہری دلچسپی رکھتا ہے کیونکہ دونوں ممالک… Continue 23reading ہمارے ملک آئیں! ماریشس نے پاکستانیوں کو بڑی پیشکش کردی

امریکا کے پاکستان مخالف بیانات کا تشویشناک اثر، پاکستان کو بڑے نقصان کا سامنا

datetime 24  اگست‬‮  2017

امریکا کے پاکستان مخالف بیانات کا تشویشناک اثر، پاکستان کو بڑے نقصان کا سامنا

کراچی (این این آئی) 24مئی سے اب تک اسٹاک مارکیٹ میں 10 ہزار پوائنٹس سے زائد کی کمی ہو چکی ہے۔ دوسری جانب امریکا کی جانب سے مسلسل پاکستان مخالف بیانات نے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی ہے جس کے باعث انڈیکس گراوٹ کا شکار رہا۔سیاسی عدم استحکام اور ایف بی آر کی… Continue 23reading امریکا کے پاکستان مخالف بیانات کا تشویشناک اثر، پاکستان کو بڑے نقصان کا سامنا

گاڑیاں رکھنے والے افراد کیلئے زبردست خوشخبری پرانی گاڑی اور تھوڑی سی رقم دیں اور نئی گاڑی لے جائیں

datetime 24  اگست‬‮  2017

گاڑیاں رکھنے والے افراد کیلئے زبردست خوشخبری پرانی گاڑی اور تھوڑی سی رقم دیں اور نئی گاڑی لے جائیں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) کار ساز ادارے فورڈ برطانیہ نے اپنے صارفین کیلئے ایک انوکھی اور زبردست پیشکش کی ہے۔ کمپنی کے اعلان کے مطابق اب صارف صرف 2 ہزار پاؤنڈ اور اپنی پرانی گاڑی دے کر نئی گاڑی کے مالک بن سکتے ہیں۔ جرمن خبر رساں ادارے میں چھپنے والی رپورٹ کے مطابق فورڈ کمپنی… Continue 23reading گاڑیاں رکھنے والے افراد کیلئے زبردست خوشخبری پرانی گاڑی اور تھوڑی سی رقم دیں اور نئی گاڑی لے جائیں