روس میں فٹ بال ورلڈ کپ، پاکستانی مصنوعات استعمال ہوں گی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان فٹ بال کے میدان میں عالمی طور پر کبھی کارہائے نمایاں تو انجام نہ دے سکا اور نہ ہی مستقبل قریب میں ایسا کچھ دکھائی دے رہا ہے تاہم سیالکوٹ میں تیار ہونے والی فٹ بال رواں سال روس میں ہونے والے ورلڈ کپ 2018 میں استعمال ہوں گی۔ الجزیرہ… Continue 23reading روس میں فٹ بال ورلڈ کپ، پاکستانی مصنوعات استعمال ہوں گی