بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کی کرنسی کی رینمنبی(آر ایم بی)یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ جمعرات کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 49بنیادی پوائنٹسکے اضافے سے 6.8217ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔