ٹرین میں لاہور سے راولپنڈی صرف ڈھائی گھنٹے میں،بڑا اعلان کردیاگیا
لاہور(آئی این پی)وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت کراچی سے لے کر طورخم تک ریلوے لائنوں کی اپ گریڈیشن کے بعد مسافرٹرینوں کی تعداد 32سے بڑھ کر پونے دو سو کے قریب ہو جائے گی، کراچی سے لاہور سفر کا دورانیہ بارہ گھنٹے اور لاہور سے راولپنڈی اڑھائی… Continue 23reading ٹرین میں لاہور سے راولپنڈی صرف ڈھائی گھنٹے میں،بڑا اعلان کردیاگیا