فیصل آباد (آئی این پی )رواں ما لی سال کے پہلے ماہ میں چاول کی ایکسپورٹ میں3فیصد اضا فہ تفصیل کے مطا بق گز شتہ ما لی سا ل کے پہلے ماہ میں10کروڑ 79لاکھ ڈا لر کے چا ولایکسپورٹ کیے گئے تھے جو رواں سال 3فیصد اضا فے کے سا تھ بڑھ کر 11کروڑ 10لا کھ ڈا لر ہو گئے چا ول کے ایکسپورٹرز کے مطا بقپا کستا نی چا
ول دنیا کے متعدد مما لک میں بہت زیا دہ پسند کیے جا تے ہیں اور انٹر نیشنل ما ر کیٹ میں ان کی ما نگ بھارت ،بنگلہ دیش، اور دیگر ہمشا یہ مما لک سے کہیں زیاد ہے محکمہ زراعت سگر چا ول کی فصل پر تھوڑی سی توجہ دے اور چا ول کے کاشتکار کو کم لا گت میں تیار ہو نے والی چاول کی بئی اقسام دریافت کر کے دے تو چا ول کی ایکسپورٹ کئی گنا بڑھ سکتی ہیں