بجلی لوڈشیڈنگ ختم ہونا خوش آئند،بجلی کی چو ری روکنے کے لئے جامع لائحہ عمل اپنایا جائے ،پیاف
لاہور ( این این آئی)پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ نے ملک بھرلوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی چو ری روکنے کے لئے بھی اقدامات کئے جائیں اور اس سلسلے میں موئثر قانون سازی کی جائے ۔یہاں صنعتکاروں کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران پیاف… Continue 23reading بجلی لوڈشیڈنگ ختم ہونا خوش آئند،بجلی کی چو ری روکنے کے لئے جامع لائحہ عمل اپنایا جائے ،پیاف