برطانیہ اورخیبرپختونخواحکومت میں بڑا معاہدہ طے پاگیا
پشاور( این این آئی)برطانیہ کی ایک فرم نے خیبرپختونخوا ہ میں سیمنٹ کا پلانٹ لگانے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔سرکاری ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اس حوالے سے خیبرپختونخوا ہ حکومت اور برطانوی فرم کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔یہ پلانٹ 2020 ء کے آخر تک مکمل ہوگا جس پر 40کروڑ… Continue 23reading برطانیہ اورخیبرپختونخواحکومت میں بڑا معاہدہ طے پاگیا