بڑا بحران سِر پر آگیا،حکومت نے عوام سے حیرت انگیزاپیل کردی
کراچی(آئی این پی) آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کی ہڑتال کا دوسرے روز بھی جاری ہے۔ ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل کا عمل روک دیا گیا۔ جس سے شہر کے متعدد پمپس پر پٹرول کے بحران کا خدشہ ہے۔چیئرمین پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن سمیع خان نے کہا کہ بیشتر پمپس پر پٹرول موجود ہے… Continue 23reading بڑا بحران سِر پر آگیا،حکومت نے عوام سے حیرت انگیزاپیل کردی